[right][right][left][center][right][right][right][right]اسلام علیکم
آج میں آپ سب کو ذگری فرقہ کے بارے میں بتاتا ہوں
یہ فرقہ عقیدہ ختم نبوت کا منکر ہے
یہ لوگ محمد اٹکی کو اپنا نبی مانتے ہیں اور نماز کے بھی منکر ہیں
ان کی عبادت گاہ میں محراب نیں ہوتا
دنیا میں اللہ رب العزت نے جس قوم کے پاس اپنا پیغمبر بیجھا وہ ان کی زبان بولتا اور وہ شریعت اسی زبان میں ہوتی تھی
اب یہاں ملاحظہ کریں
قوم بلوچ
نبی پنجابی
کتاب فارسی زبان میں
ہے نا دنیا کا نرالا مذہب
ان کے مذہبی پیشوا جنت بیچھتے ہیں پیسے لے کے
حج کرنے یہ لوگ بلوچستان کے علاقہ تربت جاتے ہیں 27 رمضان المبارک میں
جس کا نام کوہ مراد رکھا ہے ان لوگوں نے
Bookmarks