View Poll Results: Who will win the ODI Series?

Voters
74. This poll is closed
  • PAKISTAN

    60 81.08%
  • INDIA

    14 18.92%
Page 6 of 10 FirstFirst ... 3456789 ... LastLast
Results 61 to 72 of 114

Thread: ~♥Win ITDunya Winner Ranks♥~Pakistan vs India ODI Cricket Challenge Contest ~*~♥~

  1. #61
    Marquis's Avatar
    Marquis is offline Advance Member
    Last Online
    14th September 2019 @ 01:14 AM
    Join Date
    18 Dec 2010
    Location
    Moro, Sindh
    Gender
    Male
    Posts
    1,228
    Threads
    5
    Credits
    411
    Thanked
    54

    Thumbs up

    Quote sunnytts said: View Post
    دل تو کرتا ہے کہ پاکستان جیتے، مگر صدر پاکستان کی آخری میچ میں متوقع آمد کے پیش نظر میں یہ بات وثوق سے کہتاہوں کہ یہ سیریز انڈیا جیتے گا، اسی لیئے میں نے اپنا ووٹ بھی انڈیا کو کاسٹ کیا ہے۔
    i am agree
    laikin sada vote Pakistan da
    Last edited by Marquis; 31st December 2012 at 11:44 AM. Reason: change line

  2. #62
    Syed Ali22 is offline Senior Member+
    Last Online
    28th April 2021 @ 08:12 PM
    Join Date
    29 Nov 2012
    Location
    ksI k khwboN Me
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    545
    Threads
    20
    Credits
    1,301
    Thanked
    25

    Default

    ♥♥♥

  3. #63
    Join Date
    06 Mar 2011
    Location
    Hazro
    Gender
    Male
    Posts
    264
    Threads
    13
    Credits
    112
    Thanked
    9

    Default

    >>>>pIhR mIlEgE<<<<

  4. #64
    Musharraf style's Avatar
    Musharraf style is offline Senior Member+
    Last Online
    17th April 2017 @ 05:31 PM
    Join Date
    16 Jan 2010
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    262
    Threads
    1
    Credits
    0
    Thanked
    17

    Default


    میں نے ووٹ کاسٹ کر دیا ہے پاکستان کے نام پر

    پاکستان جیتے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  5. #65
    msalman1412 is offline Senior Member+
    Last Online
    12th May 2016 @ 11:40 AM
    Join Date
    10 Oct 2012
    Age
    51
    Gender
    Male
    Posts
    80
    Threads
    8
    Credits
    1,000
    Thanked
    8

    Default

    my vote for

    pakistan

  6. #66
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    ایک نیلے، ایک سبز ، پانچ پیلوں سمیت ممبرز کی ”ففٹی“ ایک طرف اور ایک بہت ہی اہم نیلے (استاد رائیڈر جی) اور دو اہم پیلے سمیت ممبرز کی ایک ”درجن“ دوسری طرف۔۔۔ استاد جی کے ووٹ سے اختلاف کرنا بہت ہی مشکل فیصلہ ہوتا ہے۔۔ کئی بار بھاری پڑ جاتا ہے۔ لیکن میں تو کروں گا اختلاف۔ ان شاءاللہ پاکستان ہی سیریز جیتے گا۔ میری یہی دعا ہے، اور یہی اچھی امید ہے۔

  7. #67
    Ch mehmood's Avatar
    Ch mehmood is offline Senior Member+
    Last Online
    10th May 2018 @ 01:49 PM
    Join Date
    11 Dec 2012
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    467
    Threads
    144
    Credits
    97
    Thanked
    13

    Default

    india

  8. #68
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    آپ سب کے ووٹ اور ریپلائے کا بہت بہت بہت شکریہ


    Quote ch mehmood said: View Post
    india
    Quote msalman1412 said: View Post
    my vote for

    pakistan
    Quote musharraf style said: View Post

    میں نے ووٹ کاسٹ کر دیا ہے پاکستان کے نام پر

    پاکستان جیتے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    Quote mehranmobile said: View Post
    cong:cong:14ag:
    Quote nawty ali said: View Post
    ♥♥♥
    Quote marquis said: View Post
    i am agree
    laikin sada vote pakistan da
    Quote ishtiaq2 said: View Post
    pakistan (inshaallah)
    Quote sunnytts said: View Post
    دل تو کرتا ہے کہ پاکستان جیتے، مگر صدر پاکستان کی آخری میچ میں متوقع آمد کے پیش نظر میں یہ بات وثوق سے کہتاہوں کہ یہ سیریز انڈیا جیتے گا، اسی لیئے میں نے اپنا ووٹ بھی انڈیا کو کاسٹ کیا ہے۔
    Quote marquis said: View Post
    vote pakisatn da

  9. #69
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post
    ایک نیلے، ایک سبز ، پانچ پیلوں سمیت ممبرز کی ”ففٹی“ ایک طرف اور ایک بہت ہی اہم نیلے (استاد رائیڈر جی) اور دو اہم پیلے سمیت ممبرز کی ایک ”درجن“ دوسری طرف۔۔۔ استاد جی کے ووٹ سے اختلاف کرنا بہت ہی مشکل فیصلہ ہوتا ہے۔۔ کئی بار بھاری پڑ جاتا ہے۔ لیکن میں تو کروں گا اختلاف۔ ان شاءاللہ پاکستان ہی سیریز جیتے گا۔ میری یہی دعا ہے، اور یہی اچھی امید ہے۔
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    حماد بھائی جی میں نے ووٹ کیا انڈیا کو تو اس کا مقصد یہ نہیں کہ میں کوئی انڈین ایجنٹ ہوگیا

    دراصل میرے بڑے مضبوط رابطے ہیں کچھ خاص لوگوں سے جو کرکٹ کو کھیل کے حوالے سے کم اور پیسوں کے حوالے سے زیادہ جانتے ہیں اور ہمیشہ شہزاد بھائی کو بولا ہے کہ لگادو چار پانچ کھوکھے یا پیٹیاں مگر سنتے ہی نہیں

    اور یہ واقعی ایک حقیقت ہے کہ بی سی سی آئی نے پوری دنیا کی کرکٹ کو یرغمال بنالیا ہے آئی سی سی اس کے آگے کچھ نہیں وجہ ؟؟؟؟
    وجہ یہ ہے کہ دنیا بھرکی کرکٹ کو اسپانسر اور بزنس جو ملتا ہے وہ انڈیا کی بڑی بڑی کمپنیوں کی جانب سے ہوتا ہے اور یہ دوسری جو سب سے بڑی حقیقت ہم پاکستانی کا ملک سے اپنے پرچم سے اپنی زمین سے کئی گنا زیادہ محبت نوٹوں سے کرنا ہے اور آج ہم اس کا خمیازہ بھگت رہے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اگلا میچ انڈیا ہار گیا تو پھر یہ سمجھ لیجئے کہ کافی نقصان ہوجائے گا پاکستان کرکٹ بورڈ و کھلاڑیوں کو اس وجہ سے ابھی تک اطلاعات یہی ہے کہ بڑا ڈرامائی میچ ہوگا دوسرا ون ڈے اور ہمیشہ اس ہی طرح میرا تجزیہ ہوتا ہے اور ہوگا کیا اگلے میچ میں دیکھ لیجئے گا کیونکہ جب پوری دنیا ورلڈ کپ انڈیا کو دے سکتی ہے (جس کے بارے میں اب کافی رپورٹس بھی شائع ہوچکی ہے کہ پاکستان انڈیا کا سیمی فائنل فکس تھا) تو پھر سب کچھ ہوسکتا ہےبس اس ہی وجہ سے دل ہی نہیں کرا پاکستان کو ووٹ دینے کا اور دعا یہی ہے کہ پرچم سربلند رہے بھائی لیکن کیا کریں اس پرچم کے آگے جو ڈالرز کے پرچم لہراتے ہیں تو یہ سبز ہلالی پرچم بہت پیچھے چلا جاتا ہے یہاں ایک لوٹ کا بازار گرم ہے اور سب اس میں اپنے اپنے ہاتھ چلا رہے ہیں اللہ پاک سے یہی دعا ہے کہ پاکستان جیتے اور ان کے دلوں میں پاکستان سے محبت جاگ جائے انشا اللہ تعالی ۔

  10. #70
    InnocentBack is offline Junior Member
    Last Online
    16th January 2013 @ 06:54 PM
    Join Date
    11 Oct 2011
    Gender
    Male
    Posts
    13
    Threads
    0
    Credits
    965
    Thanked
    0

    Default

    my vote to india

  11. #71
    Muhammaduf's Avatar
    Muhammaduf is offline Senior Member
    Last Online
    24th September 2017 @ 05:11 AM
    Join Date
    29 Jun 2012
    Location
    Toba Tek Singh
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    12,314
    Threads
    517
    Credits
    11
    Thanked
    1180

    Default

    Quote net-rider said: View Post
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    حماد بھائی جی میں نے ووٹ کیا انڈیا کو تو اس کا مقصد یہ نہیں کہ میں کوئی انڈین ایجنٹ ہوگیا

    دراصل میرے بڑے مضبوط رابطے ہیں کچھ خاص لوگوں سے جو کرکٹ کو کھیل کے حوالے سے کم اور پیسوں کے حوالے سے زیادہ جانتے ہیں اور ہمیشہ شہزاد بھائی کو بولا ہے کہ لگادو چار پانچ کھوکھے یا پیٹیاں مگر سنتے ہی نہیں

    اور یہ واقعی ایک حقیقت ہے کہ بی سی سی آئی نے پوری دنیا کی کرکٹ کو یرغمال بنالیا ہے آئی سی سی اس کے آگے کچھ نہیں وجہ ؟؟؟؟
    وجہ یہ ہے کہ دنیا بھرکی کرکٹ کو اسپانسر اور بزنس جو ملتا ہے وہ انڈیا کی بڑی بڑی کمپنیوں کی جانب سے ہوتا ہے اور یہ دوسری جو سب سے بڑی حقیقت ہم پاکستانی کا ملک سے اپنے پرچم سے اپنی زمین سے کئی گنا زیادہ محبت نوٹوں سے کرنا ہے اور آج ہم اس کا خمیازہ بھگت رہے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اگلا میچ انڈیا ہار گیا تو پھر یہ سمجھ لیجئے کہ کافی نقصان ہوجائے گا پاکستان کرکٹ بورڈ و کھلاڑیوں کو اس وجہ سے ابھی تک اطلاعات یہی ہے کہ بڑا ڈرامائی میچ ہوگا دوسرا ون ڈے اور ہمیشہ اس ہی طرح میرا تجزیہ ہوتا ہے اور ہوگا کیا اگلے میچ میں دیکھ لیجئے گا کیونکہ جب پوری دنیا ورلڈ کپ انڈیا کو دے سکتی ہے (جس کے بارے میں اب کافی رپورٹس بھی شائع ہوچکی ہے کہ پاکستان انڈیا کا سیمی فائنل فکس تھا) تو پھر سب کچھ ہوسکتا ہےبس اس ہی وجہ سے دل ہی نہیں کرا پاکستان کو ووٹ دینے کا اور دعا یہی ہے کہ پرچم سربلند رہے بھائی لیکن کیا کریں اس پرچم کے آگے جو ڈالرز کے پرچم لہراتے ہیں تو یہ سبز ہلالی پرچم بہت پیچھے چلا جاتا ہے یہاں ایک لوٹ کا بازار گرم ہے اور سب اس میں اپنے اپنے ہاتھ چلا رہے ہیں اللہ پاک سے یہی دعا ہے کہ پاکستان جیتے اور ان کے دلوں میں پاکستان سے محبت جاگ جائے انشا اللہ تعالی ۔
    .بوہت اچھے
    [B][CENTER][SIZE=4][URL="https://www.youtube.com/watch?v=1LLCI_DmRj0"]AdSense Vs. Affiliate Marketing — $100 on 1,000 Views?![/URL][COLOR="#FF0000"]?![/COLOR][/SIZE][/CENTER][/B]

  12. #72
    MHanif828's Avatar
    MHanif828 is offline Advance Member
    Last Online
    28th February 2020 @ 10:34 PM
    Join Date
    18 Mar 2012
    Location
    Dera Ghazi Khan
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    1,275
    Threads
    21
    Credits
    514
    Thanked
    54

    Default

    Voted

Page 6 of 10 FirstFirst ... 3456789 ... LastLast

Similar Threads

  1. Solved Win ITDunya Winner Ranks♥~T20 World Cup 2012Cricket Challenge Contest
    By Shehzad Iqbal in forum Contest Section
    Replies: 173
    Last Post: 11th October 2012, 08:58 PM
  2. Replies: 113
    Last Post: 1st October 2012, 06:39 AM
  3. Replies: 77
    Last Post: 8th September 2012, 08:54 AM
  4. Replies: 61
    Last Post: 4th September 2012, 05:22 AM
  5. Replies: 25
    Last Post: 10th January 2008, 10:34 AM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •