السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ سب ہی ممبرز کے ریپلائے اور ووٹنگ کا بہت بہت شکریہ اور اب کیونکہ پولنگ کلوز ہوچکی لہذا میرے اس ریپلائے کے بعد ہونے والے ووٹ جو کہ اب صرف ریپلائے ہی کی صورت میں ہونگے انہیں مقابلے میں شامل نہیں کیا جائے گا تھریڈ کو اس لئے نہیں بند کررہا کہ کل میچ ہے اور یہاں اس تھریڈ پر آپ سب جوش و خروش سے میچ کے بارے میں بات چیت اور پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کرسکتے ہیں اپنے اپنے ریپلائز میں میچ کا نتیجہ ظاہر ہے کہ اگر کل پاکستان میچ جیت جاتا ہے تو سمجھ لیجئے قرعہ اندازی کرنےکے بعد تمام ہمارے ممبرز جنہوں نے ووٹ کاسٹ کئے پاکستانی ٹم کے حق میں تو ان کے ناموں کی قرعہ اندازی کے بعد جیتنے والے 5ممبرز کے ناموں کا اعلان بھی چار جنوری 2013 تک گریٹنگ سیکشن میں ایک تھریڈ بناکر کردیا جائے گا اور جیسا کہ امید ہے کہ کل کا میچ انڈیا جیتے گا کیونکہ تیسرا ون ڈے میچ بھی تو سنسنی بنانا ہے اور ٹکٹ اور اشتہارات کی مد میں کروڑں روپے کمانا ہے تو ہوسکتا ہے کہ کل کا میچ انڈیا جیت جائے بہرحال جیسے بھی رہے گا اگر کل میچ جیتتا ہے پاکستان تو سیریز وہ جیت جاتا ہے تو رزلٹ پھر چار جنوری کو گریٹنگ سیکشن میں پوسٹ ہوجائے گا جیتنے والے ممبرز کے ناموں کے ساتھ ۔ امید ہے آپ سب اس حوالے سے یہاں اس تھریڈ میں میچ اپ ڈیٹ ، گفت و شنید اور نیوز شیئر کرتے رہیں گے اور گہما گہمی مچائے رکھیں گے انشا اللہ تعالی ایک بار پھر آپ سب کا بہت بہت بہت شکریہ کہ آپ ہی تمام ممبرز کی بدولت کوئی بھی تھریڈ کامیاب ہوتا ہے اور کوئی بھی مقابلہ زور و شور سے جاری و ساری اور اختتام پذیر ہوتا ہے جزاک اللہ خیرا
ہاہاہا۔ لو جی یہ وہ بھائی ہے جو موسم دیکھ کر فیصلہ کرتا ہے کہ ہوا کس طرف چلے گی۔
ٹورنامنٹ سے پہلے کہہ رہا تھا کہ انڈیا ہر صورت جیتے گا۔ اصل مقابلہ ساؤتھ افریقہ کے خلاف ہوگا جہاں پاکستان کے جیتنے کی امید ہے۔۔ شکر ہے ٹی ٹونٹی اللہ نے بچا لیا۔ ون ڈے بھی اللہ بچا لےاب۔
لیکن پہلے میچ کے بعد عقل مند نے عقلمندی دکھا کر پانسہ پلٹا۔ ووٹ اور کمینٹ دونوں پاکستان کو۔
عقل مندی چیک کریں۔
اگر پاکستان ہار گیا خدانخواستہ تو کہیں گے کہ میں نے تو سیریز سے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ انڈیا جیتے گا۔
اگر پاکستان جیت گیا تو پھر یہ والا ووٹ اور کمینٹ دکھائے گا۔
کر لو گل پا جی۔
[CENTER][COLOR="Purple"][SIZE="4"][COLOR="Red"]Exams[/COLOR] Are [COLOR="DarkOrchid"]Finished[/COLOR][/SIZE] [/COLOR][SIZE="5"][COLOR="Magenta"]Now I [COLOR="DimGray"]Am [/COLOR][COLOR="DarkOrange"]Back[/COLOR]...[/COLOR][/SIZE]
:yahoo:[/CENTER]
Jeet ho ya har bus
Apna
ہم تو ایسے ماسٹر مائنڈ کو عقل مند کہتے ہیں۔
Lo paa g main tay 8 kulfiyan la lyan nay india tay j jetya thay may thanda ni ty jaib.
Kyo hammad pa g.
Wsy 5 main pahly jitya v se.
("-)
<||\
/\ ahoooo...
نہیں بھائی قلفیاں شلفیاں نہ ہی لگائیں توبہتر ہے۔
اندازہ لگائیں تو صرف بات کی حد تک۔
ہاں جیتنے کے بعد ویسے ہی مشترکہ کھانا یا قلفیاں کھا لیں دوستوں کے ساتھ اگر بہت ہی دل کر رہا ہو۔
مجھے بھی استاد بشیر یہی کہتے ہیں۔
only on pakistan mera vote pakistan ko pakistan win karay ga ajj ka match mera vote pakistan
[CENTER]
http://www.itdunya.com/t318956/
Pakistan will won
@BE_A_PAKISTANI
Bookmarks