thanks
moved from general mobile discussion towards android zone
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
Nice sharing
اچھی معلومات شیئر کی ہے
شیرنگ کا شکریہ
The world is not enough
بہت ہی عمدہ تجزیہ کے ساتھ اشتراکت کی ہے بھائی آپ نے
اور تمام بڑے بڑے کمپنیوں کو اینڈروڈ نے نیچہ کردیا
ایک وقت ایسے تھا جب ایپل کمپنی کی طوطی پولتی تھی
اور آج ہر ایک کی زبان اور استعمال پر اینڈروڈ کا ہی نام ہے
دنیا میں کوئی بھی شئے ہر وقت ایک ہی مقام پر رہنا ممکن نہیں ہے
ہر شئے کو عروج و زوال کا سامنا کرنا ہی ہے
اور یہ بات ان کمپنیوں پر بھی لاگو ہوتی ہے
بہت بہت شکریہ اشتراکت کا
جزاک اللہ جل جلالہ
Nice sharing
Allah Bada Hy
Agreed
android rockxxxx
thanks
Bookmarks