بھائی آپ شاید پہلے اپنے پی ٹی سی ایل موڈیم سے وائر لگا رہے ہیں اس راؤٹر میں جبکہ یہ ایک ڈی ایس ایل موڈیم + راؤٹر ہے اس میں سب سے کونے میں بائیں ہاتھ کی طرف جو گرے کلر کی پورٹ ہے اس میں وہ والی وائر لگائیں جو کہ آپ کے پاس پی ٹی سی ایل کی آرہی ہے جو آپ اپنے ڈی ایس ایل موڈیم میں لگاتے ہیں 2 پیئر والی
Bookmarks