آئی ٹی دنیا کے تمام ساتھیوں کو عبدالرحمان کا سلام
امید ہے کہ سب دوست خیریت سے ہوں گے
دوستو نئے عیسوی سال کی آمد آمد ہے
دعا ہے کہ یہ سال پاکستان کے لئے کامیابیوں سے بھر پور ہو
اللہ پاکستان کو نظر بد سے بچائے اور اس کے دشمنوں کو نیست و نابود فرمائے
اور اللہ ہم سب کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین
Bookmarks