السلام علیکم
اُمید کرتی ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے آج نیٹ پر سرچینگ کے دوران
آیتہ الکرسی
کی پی ڈی ملی جو کہ بہت ہی اچھی ڈئیزائن
کی گئ ہے مجھے ملی تو آپ لوگوں کو توبتانا تھا
میں نے بھی ڈئیزاین کی ہے
اب آپ لوگ بھی کوشش کریں
دُعاؤں میں یاد رکھیے گا
فی امان اللہ
Aayat al-Kursi PSD
Bookmarks