اسلام علیکم پیارے دوستوں
امید ہیں سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی انجوئے کر رہے ہونگے۔
دوستوں مجھے ایک ڈیوائس ملی ہے لیکن اس کا استعمال مجھے نہیں آتا، اس لیے آپ دوستوں سے کچھ معلومات کی درخواست کر رہا ہوں ہو سکتا ہے آپ میں سے کسی نے اس ڈیوائس کو استعمال کیا ہوں۔
ڈیوائس سکرین شوٹ

Name
Linksys 2.4 ghz wireless router