Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 23

Thread: آزمودہ گھریلو ٹوٹکے

  1. #1
    Ladla Student's Avatar
    Ladla Student is offline Senior Member+
    Last Online
    11th December 2018 @ 08:54 PM
    Join Date
    14 Nov 2008
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    1,922
    Threads
    332
    Credits
    139
    Thanked
    369

    Default آزمودہ گھریلو ٹوٹکے

    سفید کپڑوں کی سفیدی برقرار رکھنا
    ایک ٹب میں سرکہ دو چمچہ کچھ پانی میں ملا کر رکھ دیں۔ دوسرے ٹب میں نیل اور لیکو ملا کر رکھ دیں۔ اب سفید کپڑے دھو کرکھنگا ل کر سرکہ والے ٹب میں ڈال دیں۔ آدھ گھنٹہ کے بعد ان کپڑوںکو نیل دے کر پھیلا دیں۔ نتیجہ ظاہر ہو جائے گا۔

    خشک کریم ٹھیک کرنا
    اگر چہرے پر لگانے والی کوئی کریم خشک ہو جائے تو اس میں مناسب مقدار میں عرق گلاب ملا دیجئے۔ کریم دوبارہ قابل استعمال ہو جائے گی۔ ویسے بھی عرق گلاب چہرے کو نقصان نہیں پہنچاتا۔

    فرنیچر کی حفاظت
    ذرا سی توجہ اور احتیاط سے لکڑی کی بنی ہوئی عام اشیاءاور فرنیچر کو خراب ہونے سے بچایا جا سکتا ہے۔ یہ اشیاءاستعمال کرنے سے پہلے ہی اگر ایک دو مرتبہ ناریل یا زیتون کا تیل ان پر لگا کر عام کھلی ہوا میں رکھیں تو فرنیچر چٹخے گا نہیں اور ان اشیاءکی چمک دمک بعد میں بھی برقرار رہے گی۔ لکڑی کی اشیاءکو ہمیشہ دھوپ پانی آگ اور خراشوں سے محفوظ رکھیں ۔ اس طرح وہ زیادہ عرصے تک چمکدار اور نئے لگیں گے۔

    سخت کھُسے کے لئے
    تلّے والے کُھسے بعض دفعہ پاﺅں کو زخمی کر دیتے ہیں۔ چمڑا بہت سخت ہوتا ہے آپ پہننے سے پہلے سخت موم سے اندر کی جانب کھسے کو خوب رگڑیںاور پھر دیسی صابن کی ٹکیہ لیکر ایڑھی اور نیچے کی طرف ہلکی سی رگڑائی کریںاس طرح چمڑے کی سختی دور ہو جائے گی۔ چھالے نہیں پڑیں گے۔

    آبلوں کا علاج
    جوتے سے پاﺅں پر پڑنے والے آبلوں پر اگر انڈے کی سفیدی لگائیں اور پنکھے کی تیز ہوا میں اسے فورا خشک کر لیں تو یہ جلد ہی ختم ہو جاتے ہیں۔ گلیسرین بھی مفید رہتی ہے۔

    اگر بھوک کم ہو جائے
    آپ سیب کی روٹی پکائیں ۔ کھٹے سیب خرید لیں اور ان کا رس نکال کر اس میں ایک روٹی کا آٹا گوندھ لیں۔ سات دن یہ روٹی کھائیں ۔ روزانہ تازہ رس نکال کر روٹی پکائیں اس سے معدہ میں طاقت آئے گی اور بھوک بھی لگے گی۔ کھٹے سیب سستے مل جاتے ہیں۔

    چقندر کا چھلکا اتارنا
    ابلے ہوئے چقندر کا چھلکا اتارنا مشکل ترین کا م ہے۔ کیونکہ گیلے چھلکے سے ہاتھ بھی سرخ ہو جاتے ہیں ۔ اگر ابالنے کے دوران تنکا چھبو کر یہ دیکھ لیا جائے کہ چقندر بالکل گل گیا ہے تو اس کو پانی سے گرم گرم نکال کر کسی کھردرے کپڑے یا اخبار کے کاغذ کی کئی تہوں میں دبا کر مل دیا جائے تو چھلکا فورا اتر جائے گااس طرھ ہاتھ خراب نہیں ہوں گے۔

    صابن کے بیکار ٹکڑے کام میں لائیں
    صابن کے چھوٹے ٹکڑے بچ جائیں تو آپ انہیں کسی لفافے میں جمع کرتی جائیں۔ جب ٹکڑے کافی اکھٹے ہو جائیں تو آپ کسی گہرے فرائی پین کو کاغذ سے صاف کر کے اس میںذرا سا پانی ڈالیںاور صابن کے ٹکڑے کاٹ کر ڈال دیں۔ ہلکی آنچ پر گرم کریں۔ جب صابن پگھل جائے تو ایک پیالے میں تھوڑا سا تیل اندر کی چاروں طرف مل دیں۔ اس میں یہ صابن الٹ کر ٹھنڈی جگہ رکھ دیں۔ اگلے دن آپ پیالہ الٹ کر صابن کا پیالہ نکال لیں۔ یہ صابن کا پیالہ اب نہانے دھونے کے کام آ سکتا ہے صابن اگر پیالے سے لگ جائے تو تیز چھری کی مدد سے نکال لیں۔

  2. #2
    Shan Ahmed Jatt is offline Member
    Last Online
    3rd February 2014 @ 11:21 AM
    Join Date
    17 May 2010
    Location
    ITDUNYA.com
    Gender
    Male
    Posts
    277
    Threads
    14
    Thanked
    19

    Default

    nice

  3. #3
    mimrankhan's Avatar
    mimrankhan is offline Advance Member
    Last Online
    14th May 2023 @ 04:37 PM
    Join Date
    22 Aug 2012
    Location
    F.JANG
    Gender
    Male
    Posts
    3,891
    Threads
    95
    Credits
    1,281
    Thanked
    200

    Default

    any web link in signature is not allowed.

  4. #4
    ImranJafri14's Avatar
    ImranJafri14 is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd November 2019 @ 09:09 PM
    Join Date
    05 Jun 2006
    Location
    PAKISTAN
    Gender
    Male
    Posts
    537
    Threads
    34
    Credits
    1,445
    Thanked
    10

    Default

    Great

  5. #5
    ImranJafri14's Avatar
    ImranJafri14 is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd November 2019 @ 09:09 PM
    Join Date
    05 Jun 2006
    Location
    PAKISTAN
    Gender
    Male
    Posts
    537
    Threads
    34
    Credits
    1,445
    Thanked
    10

    Default


  6. #6
    wahmadh's Avatar
    wahmadh is offline Hashmi
    Last Online
    11th December 2019 @ 04:44 PM
    Join Date
    24 Sep 2012
    Location
    Islamabad
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    1,278
    Threads
    36
    Credits
    1,490
    Thanked
    85

    Default

    keep it up.
    The world is not enough

  7. #7
    Noorkhannoor is offline Advance Member
    Last Online
    28th December 2022 @ 05:49 PM
    Join Date
    17 Nov 2012
    Gender
    Male
    Posts
    1,221
    Threads
    26
    Credits
    70
    Thanked
    19

    Default

    Buhat buhat shukiriya

  8. #8
    sonia274 is offline Member
    Last Online
    23rd January 2013 @ 11:22 AM
    Join Date
    14 Jan 2013
    Gender
    Female
    Posts
    20
    Threads
    3
    Thanked
    3

    Default

    yes definitly.........

  9. #9
    Ladla Student's Avatar
    Ladla Student is offline Senior Member+
    Last Online
    11th December 2018 @ 08:54 PM
    Join Date
    14 Nov 2008
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    1,922
    Threads
    332
    Credits
    139
    Thanked
    369

    Default


  10. #10
    zulfiqar7865's Avatar
    zulfiqar7865 is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2015 @ 07:58 PM
    Join Date
    15 Dec 2011
    Gender
    Male
    Posts
    6,072
    Threads
    78
    Credits
    0
    Thanked
    244

    Default


  11. #11
    junaid219's Avatar
    junaid219 is offline Senior Member+
    Last Online
    6th December 2015 @ 02:43 PM
    Join Date
    10 Nov 2009
    Location
    Bahawalpur
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    630
    Threads
    41
    Credits
    935
    Thanked
    39

    Default

    9c

  12. #12
    Ladla Student's Avatar
    Ladla Student is offline Senior Member+
    Last Online
    11th December 2018 @ 08:54 PM
    Join Date
    14 Nov 2008
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    1,922
    Threads
    332
    Credits
    139
    Thanked
    369

    Default


Page 1 of 2 12 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •