اعجاز بھائی آپ نے اچھی تحریر بنائی
اور معلومات بھی فراہم کیئے
لیکن اس کو سیمسنگ گیلسی میں استعمال کرنا
تیڑی کھیر سے کم نہیں میں نے بہت کوشش کی آخر کار وائی فائی ڈونگل خرید کر
اس کا حل نکلا لیا اب میں انٹرنٹ اپنے پی سی سے فون میں استعمال کرتا ہوں
اور میری گزارش ہے سیمسنگ استعمال کرنے والوں سے کہ آپ لوگ بھی اسطرح کی کوشش کر کے سر نہ درد فرمائیں
خیر یہ تو آپ حضرات پر ہی منحصر ہے کہ آپ سعی لاحاصل کرئیں گئے یا سعی حاصل
اور شکریہ بھائی اس پر تحریر فرمانے کا
جزاک اللہ جل جلالہ
اللہ تعالیٰ آپ کے قلم (کی بورڈ) میں مزید صلاحیت عنایت فرمائے آمین
Bookmarks