Itunes Freeware Link
Pro Version 0.99$
پیارے ممبرز السلام علیکم،۔۔۔۔۔
دوستوں اس سافٹ ویئر کی مدد سے آپ بہت سارے ٹی وی چینلز اور ریڈیوز وغیرہ براہ راست اپنے آئی فون آئی پوڈ وغیرہ پر دیکھ اور سن سکتے ہیں۔
یہ سافٹ ویئر وائی فائی اور تھری جی پر کام کریگی۔۔
اس میں سپورٹس کے ساتھ ساتھ بہت زیادہ انٹرنیشل چینل فری میں دستیاب ہے۔۔ کوئی بھی چینل آپ دیکھنے کے ساتھ ساتھ رکارڈ بھی کر سکیں گے۔۔رکارڈنگ کے لئے وائی فائی مسٹ ہوگی۔
امید ہے پسند آئیگا۔۔
Bookmarks