ظاہری نقص تو سب کو نظر ہے ظاہری میل تو سب کو نظر آئے لیکن جو یہ دل کا میل ہے یہ کسی کو نظر نہیں آتا جب نظر نہیں آتا تو پھر اس کا علاج بھی نہیں ہوتا

بدلنا چاہتے ہیں؟؟؟ اپنی زندگی، اپنے مقاصد، اپنے نظریات یاپھر اپنے روحانی کیفیات کو؟؟؟؟
تو پھر انتظار کس کا؟ یہ درس سنیں۔۔۔!! اور اٹھائیں لطف، نئی حیات جاوداں کا۔۔۔!!!

اس درس کو سنیں اور 3 تسبیحات تیسرا کلمہ، درودشریف، استغفار کے فضائل جانیں-

اللہ سے مانگنے کا ڈھنگ سیکھنا ہے تو آئیں تسبیح خانے کا حصہ بنیں۔