http://www.itdunya.com/images/smilie...(itdunya)2.gif
مجھے اس سسٹم کی انفارمیشن درکار ہے کہ یہ پرفارمینس اور قیمت کے لحاظ سے کیسا ہے
desktop amd
740 model
2.2 dual core
1 gb ram
80 gb hd
combo sata option
براہ مہربانی ایکسپرٹ یہ بتائیں کہ یہ سسٹم کتنے کا ہے اور کیسا ھے؟