ماشا اللہ، سبحان اللہ
آپ نے بہت عمدہ اور بہترین باتیں پیش کی ہیں
تاہم اذان کے وقت کھانے پینے میں کچھ تفصیل ہے کہ ہمارے یہاں عام طور پر انتہائے سھر کے 5 منٹ بعد اذان دی جاتی ہے اس لئے ازان کے وقت سحری کھانے سے روزہ نہیں ہوتا اس معاملے میں احتیاط ضروریہے
اللہ پاک ہمیں دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے آمین
آپ کا بہت بہت شکریہ
Useful info
Allah aap ko iss ka Ajar dai
subhan allah
thanks
Bookmarks