آئ ٹی ایکسپرٹ

میں نے یہ معلوم کرنا ہے کہ کسی بھی سی پی یو کے موڈل سے کیا فرق پڑتا ہے

مثال کے طور پر جیسے 7100 ہے یا پھر 7800 ہے وغیرہ وغیرہ ان سے کیا فرق پڑتا ہے