سب جیتے والوں کو بہت بہت مبارک ہو
اگر ان سب کےڈیزائن بھی ساتھ پوسٹ کر دئے جاتے تو لطف دوبالا ہوجاتا ؟؟
اُمید ہے آئیندہ بھی شرکت کرتے رہیں گے۔
سب جیتے والوں کو بہت بہت مبارک ہو
اگر ان سب کےڈیزائن بھی ساتھ پوسٹ کر دئے جاتے تو لطف دوبالا ہوجاتا ؟؟
اُمید ہے آئیندہ بھی شرکت کرتے رہیں گے۔
اسلام علیکم
امید ہے تمام دوست خیریت سے ہوں گے
سب سے پہلے جیتنے والے پانچ خوش نصیبوں کو بہت بہت مبارک
سچ میں کافی ٹف مقابلہ تھا تقریبا کافی دوستوں نے بہت ہی دلکش اور دلچسب ڈیزائن پیش کیے تھے
سب کا بہت بہت شکریہ
لیکن ہمیں صرف پانچ نام سلکٹ کرنے تھے جو کے کافی سوچ وچار کے بعد سلکٹ کیے گۓ
ایک بار پھر آپکو مبارکباد
جیتنے والے ممبرز کو بہت بہت مبارک ہو
جیتنے والے سب ہی پانچوں ممبرز کو دل کی گہرائیوں سے مبارک
اور ڈیزائن کونٹیسٹ کا اہتمام کرنے والے ہمارے بہن بھائیوں کو بھی بہت بہت مبارک کہ اتنا مشکل کونٹیسٹ ماشااللہ سے بخیر و خوبی انہوں نے نمٹایا ۔
ایک بار پھر جیتنے والے ممبرز کو بہت بہت بہت مبارک
Wa'alaikum Salaam,
Sab Se Pehle Teh-e Dil Se Shukria Contest Managements Ka Jinho'n Ne Winner Ranks Jeetnay Ka Aik Khoobsurat or Dil-Chasp Mouqa Faraham Kia.. Or Iss Na-Chiz Ke Na-Chiz Design Ko Saraha..
Akhir Mein Tamam Jeetnay Walo'n Ko Bohat Bohat Mubarik Ho..
|( ')__
|( /\\_TanHa
Congratulations to all winners
Bohat Shurkiyaaa ITD Managment or Design Contest Intizaamia Ka Jinho Ne is Qabil Samjha ...
Bohat Sari Duain Aap Sub ke liye...
Or
Member Se Ek e baat kahu ga ke design mei jo jeete nahi woh dil chota na karein balkey or lagan or mehnat se kaam karein or aglay contest mei or ziada barh kar essa ley...
es se seekhnay ki lagan peda hogi...
shukriyaa...
السلام علیکم
سب سے پہلے میں آ ئی ٹی دنیا کی منجمنٹ کا شکر گزار ہوں کہ ممبرز کو صلا حتییں پرکھنے کا موقع فراہم کر رہے ہیں اور بہت سے لوگ بہت کچھ سیکھ رہے ہیں مجھے خوشی ہے کہ میری چھوٹی سی کاوش آ پ سب کو پسند آ ئی ہے انشا ء اللہ مستقبل میں بھی ایسے مقابلے ہوں گے میں نے یہاں سے بہت کچھ سیکھا ہے میں دعا کرتا ہوں آ ئی ٹی دنیا اور ترقی کرے آ مین
سب دوستوں کا بہت شکریہ اور درویش بھا ئی آ پ کا بھی خا ص کر اچھا تھریڈ بنایا ہے آ پ نے
tamaam members ko boht boht mubarak ho...
Jeetany wale tamam members ko buhat buhat mubarik ho
Bookmarks