السلام علیکم

آئی ٹی دنیا کے تمام ممبران خیریت سے ہونگے

دوستوں میرے ساتھ اک پروبلم آرہی ہے میرے سسٹم میں وائرس آگیا ہے اور میں نے ۳ دفعہ ونڈوز انسٹال کر کے اینٹی وائرس بھی انسٹال کیا پر کوئی فائدہ نہیں ہوا

میں نے ایواسٹ فور اور ایواسٹ سیون بھی انسٹال کیا تھا

مگر تھوری دیر بعد وہ بار بار وائرس دیتا ہے جو بھی سافٹ ویئر انسٹال کرو

اس میں کیا پروبلم ہے میں نے الگ الگ ونڈوز بھی استعمال کی

یا کوئی دوسرا اچھا اینٹی وائرس ہو تو بتائیں