امید ہے . سب لوگ خیریت سے ہوں گے . مجھے ایکسپرٹ سے یہ پوچھنا تھا کہ پی سی سویٹ کس لیے استعمال کرتے ہے .اور اسے کیسے استعمال کیا جاتا ہے . اور ایس ایم ایس کاسٹر کو کیوں استعمال کیا جاتا ہے. اور اسے استعمال کرنے کے کیا فائدے ہیں . مجھے امید ہے آپ میری اس پرابلم کا حل ضرور نکالو گے .آپ کے ریپلاۓ کا انتظار رہے گا .شکریہ