محترم آئی ٹی دنیا ایکسپرٹس السلام علیکم

امیدہے کہ آپ سب اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں گے

میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں کمپیوٹر میں نیٹ ورک کے ذریعے ونڈوز ایکس پی انسٹال کرنا چاہتا ہوں تو کیا کوئی ممبر مجھے اس کے بارے میں بتائے گا کہ اس کا طریقہ کار کیا ہے اور اس کے لئے کیا کیا کچھ ریکوائر ہے۔
اتنا تو مجھے پتہ ہے کہ نیٹ ورک سے ونڈوز انسٹال کرنے کے لئے ڈومین سرور اور ایکٹو ڈائریکٹری ہونا ضروری ہے پوچھنے کا مقصد یہ ہے کہ امیج کیسے بتایا جائے اور انسٹال کرنے کا طریقہ کیا ہے۔


آپ سب کا بہت بہت شکریہ