Kia baat hai aapki, Zaberdst
ایک بار پھِر
ایک بڑا سا چھکا
کیا عمدہ ڈیزائن کرتے ہیں
آپ
جان آجاتی ہے
ڈیزائننگ میں
کیا پوئٹری
ہے
لاجواب مسحود بھائی
شیئرنگ کا بے حد شکریہ
بہت ہی زبردست لگ رہا ہے
لاجواب دزائننگ ہے
ہمیشی کی طرح
الفاظ کم ہو جاتے ہیں تعریف کے لئے برو
اسی طرح اچھی اچھی ڈزائننگ کرتے رہئے
مسعود برادر
باقی سب کچھ فٹ ہے مگر
جو افیکٹ چہرے پر آیا ہے وہ اچھا نہیں لگ رہا۔
چہرے پر سے افیکٹ مٹا دیں تو ایک دم پرفیکٹ ہے۔
ویسے بھی کافی زیادہ فلٹر استعمال کئے گئے ہیں۔
ہاہاہاہا۔ لو جی بابے کی بعد بابی بھی آ گئی۔
بہت عمدہ انتخاب و ڈیزائننگ پا جی۔
چک کے رکھو کم نوں۔
Bookmarks