السلام علیکم

دوستو مجھے ایک ٹاکنگ ڈکشنری چاہئے جو کہ نوکیا این 70 میں کام کر سکے

اگر کسی بھائی کے پاس ہو تو براہ مہربانی شئیر کریں

شکریہ