السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
پیارے دوستو۔ وارد کی اپڈیٹس کے ساتھ حاضر ہوا ہوں
تعلق صرف انڈرائڈ ہینڈسیٹس سے ہے اس لیے یہی پر شیئر بھی کر رہا ہوں
وارد کی یہ دونوں اپلیکیشنس ایک طرح سے آٹوز سے تعلق رکھتی ہیں
پاک ویلس ایپ
Pak Wheels App
اس اپلیکیشن کی مدد سے آپ نئی کارز کی قیمت معلوم کر سکتے ہیں
سیکنڈ ہینڈ کارز کی خرید و فروخت کر سکتے ہیں
اپنی کار سیل کے لیے پوسٹ کرتے وقت ڈائریکٹ تصویر بھی اپلوڈ کر سکتے ہیں
ساتھ ہی آپ بائیر یا سیلر کو اپلیکیشن ہی میں سے ایمیل کر سکتے ہیں
ہری بتی
Hari Bati
اس اپلیکیشن کی مدد سے آپ لاہور کی ٹریفک کی اپڈیٹس معلوم کر سکتے ہیں
ایمرجنی نمبر، پولیس نمبر اور موٹر وے پولیس کو اپلیکیشن ہی میں سے کال کر سکتے ہیں
کم سے کم فاصلے والا روٹ سلیکٹ کر سکتے ہیں
ساتھ ہی کہیں ٹریفک وغیرہ جام ہو جائے، راستہ بند ہو جائے تو اپڈیٹ تو حاصل کر ہی سکتے ہیں لینک آپ خود سے بھی ٹریفک کا حال پوسٹ کر سکتے ہیں
نوٹ: صرف وارد کے جی پی آر ایس سے استعمال و ڈائونلوڈنگ ہوگی
Pak Wheels
Hari Bati
Bookmarks