میری آئی ڈی صبح سے پرابلم کر رہی ہے
یہ بار بار لوگ آؤٹ ہو رہی ہے
ایک یا دو منٹ کے بعد مجھے دوبارہ لوگ ان ہونا پڑتا ہے
میں نے کوکیز کلئیر کر کے بھی چیک کیا ہے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا
اور انٹرنیٹ کنیکشن بھی چیک کیا ہے وہ بھی ٹھیک ہے
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ کیا مسلہ ہو سکتا ہے
Bookmarks