اگر ایک پوری پارٹیشن کو دوسری کے ساتھ مرج کرنا ہے تو آپ کی اس پارٹیشن کا مکمل خالی ہونا ضروری ہے
Abdulrehman bhai Buht buht Shukria mera kaam bn gya. . . Apki mazeed achi achi sharing ka intezar rahyga. . .thankz again
بہت عمدہ بہت محنت کی ہے آپ نے شکریہ
بہت اعلٰی تھریڈ بنایا ہے... شکریہ
[SIGPIC][/SIGPIC]
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
ماشاءا للہ آپ نے بہت اچھے طریقے سے سیکھایا ہے
کیا
ہم سی پارٹیشن کا سائز بڑھا سکتے ہیں
اس
کا طریقہ بھی کیا یہ ہی ہوگا
اس
کو چیک کر کے دیکھیں
اور
کیا ایسا کرنے سے ہماری ونڈوز تو خراب نہیں ہو جائے گی
جواب کا منتظر
acha hey.
Ek Laptop hai Windows 7 usme Hui hai.. aur Local Disk C me 700GB hai... Aur dsri koi nai..
Yani Just Local Disk C me Sari Hard drive pari hui hai... to Ab isme se mene 600 gB Alag karni hai... Without new Window kiye to aesa Mumkin hai..???
Plz Rehnumayi Kijyey
Bookmarks