apko b mubarik ho dear
Apko b bahut bahut mubarak ho
_.·UиKиOwN·._
apko bhi boht boht mubarak ho....
thnx....
سُبحآن اللہ
بہت ہی زبردست
اور لفظ ختم ہو جاتے ہیں تعاریف کرتے کرتے
آپ کو بھی
بہت بہت مُبارک ہو
tmam muslmano ko Rabi ul Awal ka chand mubarak ho.. ALLAH hm sbko is ba brkt mahinay ki brkton or fazilton se mustafeed hone ki tofiq ata frmae.. AAMEEN
ربیع الاول کا مہینہ واقعی اس حوالے سے بہت مبارک ہے
کہ اس مہینےسید الانبیاء خاتم المرسلین رسالت مآب حضرت محمدﷺ دنیا میں جلوہ فگن ہوئے
اس لئے چاہیے تو یہ کہ ہم اس مہینے میں عہد کرتے کہ ہم اپنی زندگیوں کا رخ سنت رسول ﷺ کی طرف پھیریں گے۔۔لیکن ہم اس مہینے میں کیا کرتے ہیں؟؟؟؟؟؟
دنیا میں سب سے زیادہ عشق رسول ﷺ اگر کسی میں تھا تو
وہ صحابۂ کرام ؓ کی زندگیوں میں تھا۔۔۔صحابۂ کرامؓ کی جماعت وہ جماعت ہے کہ جن کے عشق رسول ﷺ میں شک کرنا بھی میرے خیال میں کفر ہوگا
کیا یہ ربیع الاول کا مہینہ صحابۂ کرام کے دور میں نہیں آتا تھا
سیدنا ابوبکر ؓ کے زمانے سے لیکر سیدنا علیؓ کے زمانے تک یہ مہینہ مسلسل 30 سال تک آیا
کیاان 30 سالوں میں ربیع الاول نہیں آیا تھا؟؟؟
یقینا آیا تھا
تو پھر کیا ان مقدس ہستیوں نے وہ کچھ کیا جو ہم آج ربیع الاول کے حوالے سے کرتے ہیں؟؟؟ کیا حضور اکرم ﷺ کی وفات کے بعد صحابۂ کرامؓ کی زندگیوں سے نعوذ باللہ عشق رسول ﷺ ختم ہوگیا تھا؟؟
تو پھر ان لوگوں نے وہ کچھ کیوں نہیں کیا جو ہم آج کررہے ہیں؟؟
ذرا سوچنے والی بات ہیں۔۔۔
اور ویسے بھی شریعت اسلام کے اندر کسی بھی طرح کے جشن کا تصور ہی نہیں دیا گیا
اور احادیث میں بھی صرف دوہی عیدوں کا تذکرہ ہے
عیدالفطر اور عید الاضحی
اس کے علاوہ کسی بھی عید کا تذکرہ تاریخ اسلام میں نہیں ملتا
اللہ تعالی ہم کو سنت نبوی ﷺ اور صحابۂ کرامؓ اور اولیاء اللہ کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔
اس تحریر سے نہ کسی پر تنقید کرنا مقصود ہے نہ کسی کی دل آزاری
صرف اور صرف منہج اسلام کی وضاحت کرنا مقصود ہے
Meri Taraf se Ap ko bhee buhat buhat mubarak ho eid melad un nabi
[img]http://3.bp.*************/-TC15SDQSbRI/Ty1hjmeJsYI/AAAAAAABc0k/XfxT3YsT7Lo/s1600/jashan_e_eid_milad_un_nabi7-757609.jpg[/img]
Last edited by Akhtar277; 14th January 2013 at 02:39 PM.
Khair Mubarik ,
Mubarak to all brothers
ai allah mujhe maaf kar (ameen)
Apko b bahut bahut mubarak ho
Bookmarks