کیسے ھیں دوستو امید کرتا ھوں سب خیریت سے ھوں گے
دوستو آیے آپ کو آج آیفون پر ایپس انسٹال کرنا سیکھاتا ھوں
وہ بھی جیلبریک کے بغیر
تو سب سے پہلے آپ اس لنک سے وہ پروگرام ڈانلوڈ کر لیں اور باقی سکرین شاٹس سے دیکھیں
کومنٹس دینا اور تھینکس کرنا مت بھولیے گا
شکریہ
[/CENTER][/COLOR][/SIZE]
download
link updated
پروگرام کھولیں اور نیکسٹ کو سیلیکٹ کریں
جھاں آپ نے اس سوفتویر کو انسٹال کرنا ھے وہ ڈایرکٹوری سیلیکٹ کریں
[/CENTER]
[CENTER][RIGHT]
انسٹال ھونے کے بعد پروگرام کا مین پیج ایسا ھو گا
Bookmarks