waqar451 said:
بہت اچھا ریوو دیا ہے آپ نے
یہاں ایک چیز کا اضافہ کرتا چلوں
آپ اس سافٹ ویئر کی مدد سے اکثرایپلی کیشن انسٹال کرتے ہیں اور آپ کے آئی فون یا آئی پیڈ میں وہ ایپلی کیشن جب کھولو تو وہ ایپل آئی ڈی یا پاس ورڈ مانگی ہے ۔۔آپ وہاں جتنی مرضی بار اپنا ایپل آئی ڈی یا پاس ورڈ دے دیں مسئلہ حل نہیں ہو گا
اس کا طریقہ یہ ہے
اپنا فون یا آئی پیڈ کیبل کی مدد سے پی سی کے ساتھ کنیکٹ کریں
یہ سافٹ ویئر جس کا نام کے سافٹ ویئر ہے جہاں سے آپ نے ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کی ہے اس کھولیں
اوپر دائیں جانب موجود سیٹنگ پر کلک کریں
[img]http://i1048.***********.com/albums/s374/p-point/aadhi%20kahani/14/jf/1_zps4b7f2fdb.png[/img]
جو ونڈو کھلے گی اس میں موجود سبز رنگ کا بٹن دبا دیں
[img]http://i1048.***********.com/albums/s374/p-point/aadhi%20kahani/14/jf/2_zpsd7cb723c.png[/img]
لیں جی مسئلہ حل ہو گیا
Bookmarks