bhai kia wedding album me banai gai koi album hum as movie dekh sakte he
mean k agar kisi dosare system k jis me wedding album install na ho to phier hum wo album kese dekh sakte hen as other movies
plz help..................
bhai kia wedding album me banai gai koi album hum as movie dekh sakte he
mean k agar kisi dosare system k jis me wedding album install na ho to phier hum wo album kese dekh sakte hen as other movies
plz help..................
i think it's possible but wait for expert reply
koi to bata de
plzzzzzzzz
koi to bata de
plzzzzzzzz
yes! Download Ulead Video Editing. make Movie Using your Wedding Photo With Audio songs
i can't understand what you said bro.
plz tell in detail
plz...........
السلامُ علیکم
سب سےپہلے تو بھائی آپ کا سوال ہی الجھا ہوا ہے؟؟؟
ویڈنگ البم انسٹال نہ ہو سےکیا مراد ہے؟؟
کیا شادی کی مووی مراد ہے؟؟
تو جب تک شادی کی مووی آپ کے سسٹم میں کاپی یا سی ڈی کی صورت میں نہیں ہوگی تو آپ اسے کسی بھی طرح نہیں دیکھ سکتے ۔
یا آپ شادی کی سٹل پکچرز کو سسٹم پر مووی کی طرح دیکھنا چاہ رہےہو؟؟
اگر ایسا ہے تو اُن تصاویر کو سکین کر کے سسٹم می سیف کرو اور مووی میکر سے مووی بنا کر دیکھ سکتے ہو۔
اگر آپ شادی کی مووی میں موجود البم کو الگ سے دیکھنا چاہتے ہوتو پھر آپ اپنی شادی والی مووی کو کسی بھی مووی میکر میں ایڈٹ کے زریعے اپنے مطلوبہ حصے الگ کریں اور سیف کر لیں اُس کے بعد اُن حصوں کو الگ سے دیکھ سکتے ہو۔
اُمید ہے آئندہ اپنا سوال واضح تحریر کریں گے
Bookmarks