السلام علیکم دوستوں۔
میں آج ایک نیا تھریڈ ان پیج میں تیار کر رہا تھا تو فائل ساتھ سیو کرتا جا رہا تھا۔ افسوس واپڈا والوں کی وجہ سے۔۔۔ فائل سیو تو ہو گئی ہے مگر جناب ان پیج صاحب اس کو کھول نہیں رہے۔ فائل اٹیچ کر دی ہے۔ پلیز اس کو ٹھیک کر دیں۔ میری محنت ضائع ہو جائے گی۔
Bookmarks