Assalam-u-Alaikum!
Dear Experts, mere system mein urdu font show nahi ho raha , maine phonitic keyboard bhi install kiya hai but still facing the problem. kya koi bata sakta hai ke kesay show hoga ? Maine screen shot bhi attach ki hai.

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم بھائی یہ مسئلہ اس وقت آتا ہے جب آپ اپنے سسٹم میں کچھ اضافی فانٹس انسٹال کرتے ہیں۔
اگر تو آپ نے اضافی فانٹس انسٹال کیے ہیں تو ان کو ختم کر دیں۔
کے اپنے فانٹس رکھے ہیںWindows 8میں نے اس مسئلہ کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ذیل میں
اگر آپ یہی آپریٹنگ سسٹم استعمال کر رہے ہیں تو یہ فانٹس اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں۔
یہ مسئلہ یعنی کہ اردو کی لکھائی کا ہر جگہ ٹوٹا ہوا نظر آنا جیسا کہ فیس بُک وغیرہ پر تو یہ فانٹس کا مسئلہ ہوتا ہے۔
لہٰذا اپنے اضافی فانٹس کو ختم کریں۔ جزاک اللہ۔
Bookmarks