میں نے اس سائٹ پر فری ہوسٹنگ کا اکاؤنٹ بنایا ہے اور یہاں* ورڈ پریس انسٹال کرنا چاہتا ہوں لیکن جب اس کے لیے مطلوبہ یو آر ایل ٹائپ کرتا ہوں تو انسٹالیشن شروع نہیں ہوتی۔ ورڈ پریس اس روٹ پر موجود ہے۔


/www/myweb.100webspace.net/wordpress/wp-admin/install.php


انسٹال کرنے لے کیے در ذیل دونوں*یو آر ایل چیک کرچکا ہوں*اس کا صیحیح حل بتائیں۔



http://www.myweb.100webspace.net/wor.../wp-config.php


/www.myweb.100webspace.net/wordpress/wp-admin/install.php