کیسے ھیں دوستو
امید ھے سب خیریت سے ھوں گے
تو دوستو آج جو ٹھریڈ میں شروع کرنے جا رہا ھوں امید ھے کہ آپ کو پسند آے گا
اور آپ اس میں ضرور ریپلای کریں گے
تو بات کچھ اس طرح ھے کہ اس ٹھریڈ میں اپنی گیمز کے ھای سکور شییر کرنے ہیں اور
باقی سب دوستو کہ چیلنج کرنا ھے کہ اس ھای سکور کو تھوڑ کر دیکھاییں اور ثبوٹ کے طور پر
سکرین شاٹس بھی دینی ھو گی
آپ اس میں کوی بھی گیم شییر کر سکتے ھیں
تو سب سے پہلے میں شروع کرتا ھوں

تو دوستو آپ کو فروٹ ننجا کے کلاسیک موڈ میں میرا یہ ریکارڈ تھوڑنا ھے
Name:  fruit.jpg
Views: 1288
Size:  76.6 KB