Dear Brother Ek bohat he Mufeed Subject par Course start krny ka bohat boaht shukayra.
1st Class abi read krta hu. 2nd Class be bohat he shaandaaar ha. Umeed ha k next classes sy mujy bohat faida ho ga. Kyun Mujy E.commerce Website building aur SEO ma kafi dil chaspi ha. New hony ki waja sy Kuch khaas pata nhe Umeed ha ky ap ki rehnumai ma kafi kuch seekhny ko mily ga.
Umeed ha ky next class post hony par ap VM ma link lazmi send kr dian gy ta kay class miss na ho.
Dhair sari Naik Duian.
Shukarya..........................................
بہت شکریہ خرم بھائی۔ بات یہ ہے کہ میں ابھی تک سینئر ممبر ہوں۔ اس لئے آپ کو وی ایم کرنے سے قاصر ہوں۔ بس کبھی پی ایم کر دیتا ہوں۔ آپ مجھے وی ایم الاو کروا دیں تو بہت شکر گزار ہوں گا۔ کیونکہ پی ایم میں بہت ٹائم لگتا ہے۔ اور میں وی آئی پیز ، نارمل ممبرز کو پی ایم بھی نہیں کر سکتا۔
انشاء اللہ جلد نئی کلاس پوسٹ کروں گا۔ شکریہ برادر
وعلیکم السلام
واہ کیابات ہے
بہت ہی عمدہ شیئرنگ کی ہے آپ نے
آمید ہے اس شیئرنگ سے بہت سے ممبرز کو فائدہ ہوگا
اور آمید کرتا ہوں آپ اس کورس کو مکمل ہونے تک جاری رکھیں گے۔
شیئر کرنے کا شکریہ
بہت اچھا کورس سٹارٹ کیا ہے،کیپ گوئنگ
Bhai Aap ne buht umda class start kya hai umeed hai esmen hum sub ki course sekhne men full rehnmaie ki jae gi
thanks bro CTWO
Aap sub bhaiyun ka shukar guzar hun. Class k mutaliq koi Question ho to poch lana.
وعلیکم السلام
واہ بھائی جان کیا کمال کی کلاس تھی بہت زیادہ علم میں اضافہ ہوا ہے
اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں ترقی عطا فرمائیں
میرا بھی شوق یہ ہے کہ پیچیدہ پیچدہ لے آؤٹ ڈیزائن کروں
اۤپ کی اگلی کلاس کا شدت سے انتظار رہے گا
shukriya Saif Ullah Bro. next Class tyar ho gai he. Bs jun hi Time mila Post ker dun ga.
اگلی کلاس کچھ ہی دیر میں پوسٹ کر دی جائے گی۔
w.a.slam
boht hi achy sbjct pr ap ne course start kia
boht achi class rahi
nxt.class ka w8 rahy ga
thanks ijaz bhae
Bookmarks