oooooh
farhan194 said:
download option tu ata hy par us ka size bhouth kam hota hy are download hone k bad chalti b nhi phir !!!!!!
او ہو جناب چھوڑو ڈیلی موشن کو آپ کو ایک ایسی سائیٹ کا پتہ دیتا ہوں جس سے آپ کو ہر وڈیو ملے گی یوٹیوب کی
اور تو اور لیٹیسٹ فلمز کے گانے بھی اپنی پسند کے فارمیٹ میں ہائی کوالٹی میں ڈونلوڈ کر سکے ہو
لنک دے رہا ہوں چیک کرو کہیں سمجھ نہ لگے تو پوچھ لینا
اور تھینکس کا بٹن زور سے دبا دینا
جی جناب پہلے تو سوری لنک دینا بھول گیا تھا
چلو کوئی بات نہیں ویب سائیٹ پر جانے کے لیے جو اپر بندا ڈانس کر رہا ہے اُس پے زور سے کلک کرو ارے یہ کیا۔۔۔
کُچھ نہیں ہوا جناب آپ اُس ویب سائیٹ پر آسانی سے پہنچ گئے ہیں بس اب اپنی پسند کی وڈیو ڈونلوڈ کرو اپنی مرضی کے فارمٹ اور کوالٹی میں
مزیز سمجھ نہ آئے تو پوچھ لینا سکرین شوٹ دے دوں گا۔۔۔
ٹھیک ہے؟
Last edited by Ahsan-Raza; 21st January 2013 at 10:28 AM.
Reason: سوری لنک دینا بھول گیا تھا
[URL="http://www.itdunya.com/t508540/"][color="red"]Add handler menu to any java app[/color][/URL]
[URL="http://www.itdunya.com/t508088/"][color="green"]S40 all java editing softwares[/color][/URL]
Bookmarks