آپ میری بات سنو آپ نے جو آئی ایس او فائل ڈونلوڈ کی ہے اگر اُسے بوٹ ایبل بنا کے سی ڈی رائیٹ کرو گے تو بلکل ونڈو کی سی ٹھیک بنے گی۔
سی رائیٹ کرنا تو بہت آسان ہے امید ہے آپکو آتا ہو گا نہیں تو میں وہ بھی بتا دوں گا۔
پہلے آپ جو آئی ایس او فائل ڈونلوڈ کی ہے اُسے بوٹ ایبل بنا لو۔۔
کیا۔۔۔۔۔؟
بوٹ ایبل بنانا نہیں آتا ۔۔؟
میں بتاتا ہوں آپ کو آئی ایس او فائل کیسے بوٹ ایبل بنے گی۔
[URL="http://www.itdunya.com/t508540/"][color="red"]Add handler menu to any java app[/color][/URL]
[URL="http://www.itdunya.com/t508088/"][color="green"]S40 all java editing softwares[/color][/URL]
Bookmarks