ایک اور بھی میتھڈ ہے اگر ابھی تک آپ کا مسلہ حل نہیں ہوا تو۔۔۔
آپ ایسا کرو کوئی بھی جو پہلے پاس ہے بوٹ ایبل ونڈو کی یا کوئی بھی سی ڈی جو بوٹ ایبل ہو اس کو سی ڈی روم میں ڈالو اورالٹرا آئی ایس او کو اوپن کرو گو ٹو مینیو اب ایکسٹریکٹ بوٹ فائل فرام سی ڈی سلیکٹ کرو
پھر اس فوئل کو ھارڈ میں کسی بھی ھجگہ پے سیو کر لو ڈاٹ بف فارمیٹ میں ہو گی۔
اس کے بعد اگلا سیٹپ آئی ایس او فائل اوپن کرو جس کو بوٹ ایبل بنانا چاہ رہے ہو۔
اس کے مینیو میں جائو
اچھا سکرین شاٹ دیتا ہوں۔۔
[URL="http://www.itdunya.com/t508540/"][color="red"]Add handler menu to any java app[/color][/URL]
[URL="http://www.itdunya.com/t508088/"][color="green"]S40 all java editing softwares[/color][/URL]
Bookmarks