امید کےساتھ آئی ٹی دنیا کے سب ممبر خیریت سے ہوں گے، مجھے کمپیوٹر یا نیٹ کی کسی سائیٹ میں اردو جمیل نوری نستعلیق میں لکھنی ہے میں نے پاک اردو انسٹالر انسٹال کیا ہوا ہے لیکن وہ جمیل نوری نستعلیق میں نہیں لکھتا ہے ؟؟؟ یعنی ٹوٹر ڈاٹ کام میں جو بھی کمنٹ دوں وہ جمیل نوری نستعلیق میں ہو
Bookmarks