السلام علیکم
پیارے بہن بھائیو۔
میں نے پہلے بھی اس طرح کا تھریڈ شاید رکھا تھا۔
میرا پی سی کور ٹو ڈو ہے۔ میں اس میں ونڈوز ایکس پی استعمال کرتا ہوں
میرے پاس چار جی بی ریم ہے مگر 3.25
شو ہو رہی اور ونڈوز سیون پر بھی اتنی ہے ہے۔
تصویر بھیج رہا ہوں براہ کرم رہنمائی کریں۔میں اس کو 4 کی بجائے 5 یا 6 جی بی بھی کروں تو کیا ہو گا۔ جو شو ہورہی ہے وہی کام کرے گی۔ حالانکہ بائیوز میں 4 جی بی اور 800 بس سپیڈ شو ہو رہی ہے۔
Bookmarks