بہت بہت شکرہ بہت مہربانی
ان شا اللہ صبح سی ڈی رائیٹ کرواؤں گا جا کے۔
[URL="http://www.itdunya.com/t508540/"][color="red"]Add handler menu to any java app[/color][/URL]
[URL="http://www.itdunya.com/t508088/"][color="green"]S40 all java editing softwares[/color][/URL]
تیسرے حصے کا انتظار رہے گا
امیج ری سٹور کرنا سکھانا
جتنا شکریہ ادا کروں کم ہے
تھینکس
یہ تو بوٹ ہیہ نہیں ہو رہی پلیز کوئی حل بتائو
فرسٹ بوٹ سی ڈی روم رکھا ہے
پریس اینی کی فرام سی ڈی کا آپشن آتا ہے تو کی بورڈ سے کوئ بھی بٹن دبا دیتا ہوں لیکن بوٹ ہی نہیں ہوتی
ایف ون فار ری ٹرائی ایف ٹو فار سیٹپ
لگتا ہے سی ڈی ٹھیک سے رائیٹ نہیں ہوئی
پلازا سے پچاس کی رایٹ کروائی ہے آج
پچاس کی خالی سی لی
مجھے تو سو روپے کا ٹیکہ لگ گیا
پلیز کوئی ہیلپ کرو
اس نے جھی برنر کھولا اور برن پے کلک کر کے پاتھ سلیکٹ کیا آئی ایس او فائل کا پھر برن پے کلک کر دیا پانچ منٹ میں سی ڈی باہر آ گئی اس نے کہا لو جی ہو گئی ہے تیار۔۔
یاد رہے کہ میں نے خود اسی طرح آئی ایس او فائل ونڈو کی تھی سیم اسی طرح سی ڈی پے رائیٹ کیا تھا وہ تو بوٹ ہو گئی تھی ونڈو بھی ہو گئی تھی
پلیز کُچھ کرو
اب کیا کرون بھائی پلیز کوئی حل تو بتائیں
کیا یہ سی ڈی جو اج رائیٹ کروا کے لایا ہوں
کیا یہ خالی ہو سکتی ہے پھر سے
اگر ہو سکتی ہے تو ٹھیک
آپ مجھے بتائو کیسے رائیٹ کروں
میں گھر چکر لگا لیتا ہوں اسی بہانے سی ڈی بھی رائیٹ ہو جائے گی
اگر جھی برنر سے رائیٹ ہو جائے تو اچھی بات ہے کیوں کہ وہ آلریڈی انسٹال ہے
اگر کسی اور سوفٹ وئیر سے ہو گی تو پلیز سکرین شوٹ دے دو
یہ لازمی بتانا کہ اب اس سی ڈی کا کیا کروں کیا یہ خالی ہو کے پھر رائیٹ ہو جائے گی یا پھر اس کو توڑ کے پھینک دوں ؟
او میرے بھائی کوئی بٹن نہیں دبانا
وہ لکھا ہوتا ہے کوئی بٹن دبائو اگر سی ڈی بوٹ نہیں کروانی
میرے کمپیوٹر پر سی ڈی بوٹ نہیں ہوتی جو ابھی اسوقت آفس میں استعمال کر رہا ہوں
تھوڑی دیر پہلے پلازا گیا جس سے رائیٹ کروائی تھی اس کے پاس تو بوٹ ہو گئی
لیکن اس نے پوچھا کہ کیا خاص بات ہے اس سی ڈی میں جب میں نے اسے بتا یا ونڈو امیج کے بارے میں اور آپ کے سکرین شوٹ دیکھائے تو پھر سی بوٹ کی
لیکن آپ کے جو سکرین شوٹ تھے ویسا کُوئی آپشن نہیں ہے
امیج ٹو ڈسک ای ٹی سی۔۔۔
نوٹ اس کے پاس ونڈو سیون تھی
اب کیا وجہ ہو سکتی ہے
یہ تو کنفرم ہے سی ڈی ٹھیک رائیٹ ہوئی ہے
لیکن پرابلم نمبر 1مرے پی سی پے بوٹ کیوں نہیں ہوتی
نمبر 2پلازا والے بھائی کے کمپیوٹر پے بوٹ ہو گئی تو اس میں امیج والا آپشن ہی نہیں تھا جیسے آپ نے سکرین شوٹ دیا تھا ویسے ۔۔۔؟
ٹھیک کہا آپ نے
لیکن پھر بھی سی ڈی میرے کمپیوٹر پر نہیں چلی
میں نے فرسٹ بوٹ فرام سی ڈی روم کیا سی ڈی ڈالیل اور ریسٹاٹ کیا کوئی بٹن نہیں دبایا پھر بھی سی ڈی لوڈ نہیں ہوئی
ایل جھی کا سُپر ملٹی ڈی وی ڈی روم ہے
ونڈو سیون پر یہ کام نہیں کرتی اور آپ سے یہ بوٹ نہیں ہو رہی
میں نے تو جنات بلائے تھے بوٹ کروانے کے لیئے
یہ ادھر ٹاسکبار پے صرف یہ آپشن تھے
سکرین شوٹ
بھائی میں جھوٹ نہیں بول رہا اس کے کمپیوٹر پر ونڈو سیون ہی تھی اور سی ڈی بوٹ ہوئی تھی
جیسے سکرین شوٹ آپ نے دیے ویسے فائلز لوڈ ہو کے اس طرح کی سکرین آئی لیکن اس میں ڈونڈھتے رہے ڈسک تو امیج یا میج ٹو ڈسک والا آپشن ہی کوئی نہیں تھا
Bookmarks