PC Volume
دوستو امید ہے کہ آپ لوگ ٹھیک ہونگے۔ دوستو میں نے ابھی ونڈو ایکس پی انسٹال کی ہے تو ڈرائیور بھی انسٹال کر لیے ہیں لیکن ایک ڈرائیور نہیں ہو رہا ڈرائیور والی سی ڈی سے ۔ جب کہ آواز کے ڈرائیور بھی سسٹم شو کروا رہا ہے کہ ہو چکے ہیں لیکن آواز نہیں آ رہی ۔ ایک تو آپ یہ بتا دیں کہ وہ کس چیز کا ڈرائیور ہے اور آواز کے ڈرائیور بھی ہوئے ہیں تو آواز کیوں نہیں آ رہی ہے ؟؟؟؟؟؟
میرے ماڈل کی خصوصیات یہ ہیںجب کہ مسئلہ یہ آ رہا ہے
نیز ڈیسک ٹاپ پر ٹائم کے پاس آواز کا آئی کون بھی نہیں آ رہا ہے
[FONT="Georgia"][SIGPIC]REBEL[/SIGPIC][/FONT]
Bookmarks