Quote Tariq Aziz 1 said: View Post
بھائی اس فورم میں ڈیزائیننگ کے ٹیوٹوریل بہت پرانے ہیں کوئی ایکسپرٹ نیا اور پروفیشنل ٹیوٹوریل کیوں نہیں پوسٹ کرتا
یہ لیجئے جناب اب تو آپ کا گلہ ختم ہوجانا چاہئیے
http://www.itdunya.com/showthread.ph...25-LOGO-Muckup
اس کے علاوہ بھی بہت کچھ دیکھنے کو ملے گا۔
خوش رہو آباد رہو