سلام.
میرے پاس نوکیا 6120 ہے اس میں دو مسعلے ہیں براۓ کرم میرا رہنمائ کریں.
1.مسعلا یے ہے کہ جب مۓ اپنے موبائل میں 5سے 6 گیم اور 4سے 5 سوفٹ ویئر انسٹال کرتا ہوں تو میرا موبائل کافی سلو ہو جاتا ہے .
یعنے اس کے فولڈر وغیرہ کافی دیر کے بعد کلتۓ ہیں.
اور دوسرا مسعلا یے کے میرا موبائل ھیکڈ ہے جب مۓ اس کو بند کرنے بعد اون کرتا ھوں تو کلتے ہے اس میں خود بہ خود انسٹال انگ شروع ہوجاتا ہے اور تقریبن 5 منٹ تک موبائل کا کوئ فولڈر اوپن نہیں ہوتا ہے جب انسٹال انگ مکمل ہوتا ہے تو پھر موبائل کے فولڈر صحیح طرح اوپن ہوتے ہیں.
اور جب میموری کارڈ نکال کر اوپن کرتا ہوں تو یے مسعلا نہیں آتا ہے.
براۓ کرم رہنمائ کریں.
Bookmarks