اسلام و علیکم!
دوستوں امید کرتا ہوں سب ٹھیک ٹھا ک ہوں گے، دوستوں کوئی میرا مسئلہ حل کر دے پلیز میں نے اپنے دوست کے گھر سے انٹر نیٹ کی لائن لی ہے مطلب اس کے پی ٹی سی ایل روٹر سے لین کی تار لا کراگے اپنے روٹر میں لگا دی ہے تاکہ میرے گھر میں بھی وائی فائی چل جائے
اب مسئلہ یہ ارہا ہے کہ جب میں اپنے روٹر میں لین کی تار لگا کر اپنے موبائل پر انٹر نیٹ چلا لیتے ہوں میرے کزن کا وائی فائی بند ہو جاتا ہے
جیسے ہی میں اپنا روٹر بند کر دیتا ہوں اس کا چل جاتا ہے
مجھے سمجھ نہیں ارہا کیا کرو کوئی مجھے مدد کر دے پلیز بہے پریچان ہو ں
Bookmarks