چلو بھائی یہ بھی ٹھیک ہے کہ
گل خان استاد ہے گل خانم نہیں
ورنہ گل خانم تو اتنی اچھی ڈش کی وجہ سے محسود کے گلے کی ہڈی بھی بن سکتی تھی
چلو بھائی یہ بھی ٹھیک ہے کہ
گل خان استاد ہے گل خانم نہیں
ورنہ گل خانم تو اتنی اچھی ڈش کی وجہ سے محسود کے گلے کی ہڈی بھی بن سکتی تھی
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
funny ....theme tou samjh aa hi gya gradually...
aaj kal k students tou teachers se seekhtay kam hain sikhatay zyada hain and mostly students prevailing at our forum,,,hummad paa ji and g8^masood 2 cognizant citations out of them..
thx for sharing
be happy
Bohaat Umda Sharing Ki Hai App Ny
/\/\/\/Coming Soon With New \/\/\/\
Hahahahaha.
Bohat Umda Brother, Bohat Khoob likha ha...........
بہت خوب بچے
اچھا ہوا کہ استاد گل خان تھے۔۔۔اگر گل خانم ہوتی تووووو
اتنی اچھی ڈش سے خاطر تواضع کی بنا پر محسود بھائی پر لٹو ہی ہوجاتی
اور پھر تو یک نہ شد ۔۔دو شد ۔۔۔پر ہی معاملہ اختتام پذیر ہوتا
شہزاد اقبال بھائی ہی اتنا سستا اور مفید مشورہ دے سکتے تھے
شکر کریں
حکیم سفیان سے استاد گل خان کے شاگرد
نے مشورہ نہیں لیا
ورنہ
گل خان کیا گل خانم
نے گلِ گلزار کا سبب بن جانا تھا
بہت اچھا اندازِ تحریر اللہ پاک آپ کے قلم کو اور بہتر قوت عطا فرمائے
آمین
pa g bohat acha likha hay....Bus mere ustaad ka naam pheli bar manzar-e-aam per aaya...
Bookmarks