بہت خوب بچے
اچھا ہوا کہ استاد گل خان تھے۔۔۔اگر گل خانم ہوتی تووووو
اتنی اچھی ڈش سے خاطر تواضع کی بنا پر محسود بھائی پر لٹو ہی ہوجاتی
اور پھر تو یک نہ شد ۔۔دو شد ۔۔۔پر ہی معاملہ اختتام پذیر ہوتا
محسود پا جی اتنی چھیتی قابو نہ آتے۔
انہوں نے بھی گل خانم کو ختم شد کر دینا تھا۔
شہزاد اقبال بھائی ہی اتنا سستا اور مفید مشورہ دے سکتے تھے
شکر کریں
حکیم سفیان سے استاد گل خان کے شاگرد
نے مشورہ نہیں لیا
ورنہ
گل خان کیا گل خانم
نے گلِ گلزار کا سبب بن جانا تھا
واہ۔
Haseeb Alamgir said:
بہت اچھا اندازِ تحریر اللہ پاک آپ کے قلم کو اور بہتر قوت عطا فرمائے
آمین
Bookmarks