دوستوں میرے پاس کیو ٨ موبائل ھے رووٹ ھونے کے بعد کیا میں اس کے اپنے براؤزرز ختم کرسکتا ھو میں چاهرھا ھوں که اس موبائل کے پالتو سوفٹ ویرز کو ختم کر کے اپنی مرضی کے سافٹ ویرز انسٹال کرو کیا رووٹ ھونے کے بعد ایسا کرنا ممکن ھے ؟ دوستوں

شکریه