آئی ٹی دنیا ایکسپرٹس السلام علیکم
امید ہے کہ آپ سب دنیاوی و ایمانی بہترین حالت میں ہوں گے۔
ایکسپرتص میرے پاس آئی فون تھری جی ایس فیکٹری ان لاکڈ ہے جس کا ورژن
4.1
ہے اور جیل بریک بھی ہے اب میں اس کو ورژن
5.1
پر اپ ڈیٹ کرنا چاہتا ہوں تو کیا کوئی مجھے بتائے گا کہ اس کو اس ورژن پر کیسے اپ ڈیٹ کروں اور اس کے بعد اس میں سائیڈیا کیسے انسٹال کروں۔ اور دوسری بات یہ کہ ورژن اپ ڈیٹ کرنے کے بعد اس کو ایکٹیویٹ کیسے کریں گے۔ کیونکہ فیکٹری ان لاک کروانے کے بعد میں نے اس کو آئی ٹیونز سے کنیکٹ تو کیا تھا لیکن ایکٹیویٹ نہیں کر سکا۔ پلیز اس کے بارے میں بھی بتا دیں کہ پہلے ایکٹیویٹ کروں یا ورژن اپ ڈیٹ کرنے کے بعد ایکٹیویٹ کروں
یہ بھی بتا دوں کہ یہ
at&t usa
کے نیٹ ورک پہ لاک تھا۔
آپ کے ریپلائی کا منتظر
Bookmarks