Page 5 of 12 FirstFirst ... 2345678 ... LastLast
Results 49 to 60 of 140

Thread: Qadyaniyo ka AWARA NABI

  1. #49
    CONAN's Avatar
    CONAN is offline Senior Member+
    Last Online
    9th April 2018 @ 05:20 PM
    Join Date
    02 Oct 2007
    Location
    BRISTOL, ENGLAND
    Posts
    83
    Threads
    17
    Credits
    1,129
    Thanked
    2

    Post قادیانیوں کا شیطان مردود

    Quote Ghazi-e-Islam said: View Post
    Qadyaniyo ka AWARA NABI


    PAGE1



    جناب غازی صاحب اگر آپ اجازت دیں تو میں آپ سے کچھ بات کر سکوں

    ھم مسلمان ھیں کیا, حقیقت میں مسلمان ھیں ؟؟

    ھم یہ بحث کیوں کرتے ھیں کہ کون مسلمان ھے ھمیں یہ حق کس نے دیا کہ ھم دوسروں کے ایمانوں کا فیصلہ کر سکیں ؟؟


    کیا ھمارے اعمال اس قابل ھیں کہ ھم فخر سے کہہ سکیں کہ ھم اللہ کے سب حکم مانتے ھیں کیا ھم قرآن کو سمجھ چکے ھیں کیا ھمارا اسلام صرف نمازوں تک محدود نہیں ؟


    گھر بیٹھ کر فتوے دینا بہت آسان ھے مگر یورپ میں آکر یہاں کے قانون کی پابندی دیکھتے ھیں تو کہتے ھیں ھاں اسلام میں صفائ کی بہت اھمیت ھے صفائ نصف ایمان ھے پھر اسلامی ممالک میں وہ نصف ایمان نظر کیوں نہیں آتا ؟؟


    یتیموں کی کفالت کرنے والا قیامت کے رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ھوگا اگر ھمیں رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت ھے تو یتیم کیوں بھٹک رھے ھیں


    دوسروں کے سامنے ھاتھ پھیلانا ھمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نا پسندیدہ عمل ھے سڑکوں سے لے کر پارلیمنٹ تک مدد کے لیے کیوں ھاتھ پھیلاتے ھیں ؟؟


    ھم مسلمان ھیں مگر یہ بات بھول جاتے ھیں اسلام گھر سے شروع ھوتا ھے گھر کی چار دیواری کے گرد کیا ھو رھا ھے اس پہ دھیان نہیں دیتے اگر ھر مسلمان یہ سوچے اس کی ذمہ داری پہلے آس پاس کے لوگ ھیں پہلے ھر کام یہاں سے شروع کرنا ھے تو مسلمانوں کی حالت یہ نہ ھوتی ھم اللہ کی محبت میں گھر سے غازی اور شہید بننے کے لیے نکل جاتے ھیں مگر یہ بھول جاتے ھیں اللہ نے قیامت کے دن پہلے ھم سے ھمارے اعمالوں کا پوچھنا ھے لوگوں کا حساب کتاب نہیں پوچھنا
    کتنا اچھا ھو اگر روز ھر کوئ اپنا محاسبہ کرے


    نبی / رسول کون ہوتا ھے


    ( نبی وہ ہے جسے اللہ تعالی نبی بنا کر مبعوث کرے اور وہ اس کی خبریں دے جو کہ اسے اللہ تعالی نے دی ہوں اور اگر اسی کے ساتھ اسے ان لوگوں کی طرف بھیجا جائے جو کہ اللہ تعالی کے احکام کی مخالفت کرتے ہوں تا کہ وہ اللہ تعالی کا پیغام اور رسالت ان لوگوں کو پہنچآئے تو وہ رسول ہے اور اگر وہ پہلی شریعت پر عمل کرے اور اسے کسی کی طرف بھی رسالت دے کر نہ بھیجا گیا ہو تو وہ نبی ہے رسول نہیں )
    النبوات صفحہ نمبر
    (255)
    اس کے علاوہ اور بھی تعریفیں ہیں لیکن سب سے اہم یہی ہے

    واللہ اعلم .


    پہلا نبی

    الحمدللہ آدم علیہ السلام پہلے نبی ہیں جیسا کہ صحیح ابن حبان میں حدیث ہے :
    کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا گیا کہ کیا آدم علیہ السلام نبی تھے ؟ تو انہوں نے فرمایا کہ ہاں وہ مکلم نبی تھے یعنی جن سے بات گئی ۔
    لیکن آدم علیہ السلام رسول نہیں تھے جیسا کہ حدیث شفاعت میں ہے کہ لوگ نوح علیہ السلام کے پاس جا کر کہیں گے آپ سب سے پہلے رسول ہیں جنہیں زمین میں مبعوث کیا گیا ۔
    تو یہ واضح اور صریح نص ہے کہ نوح علیہ السلام سب سے پہلے رسول ہیں ۔
    واللہ تعالی اعلم-
    اللہ تعالی ہی زیادہ جانتا ہے –
    مجموع فتاوی ابن عثیمین رحمہ اللہ 1/ 317
    تو آدم علیہ السلام انسانوں کے باپ اور پہلے نبی ہیں ۔

    واللہ اعلم.


    نبی / رسول آخرالزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم


    ضروریات دین میں پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو آخری پیغمبر ماننا ہے جس کے بعد خدا وند متعال کی طرف سے نہ کوئی پیغمبر آیا اور نہ کوئی شریعت ،اس بات کے اثبات میں قرآن میں بہت سی آیتیں پائی جاتی ہیں جیسے سورہٴ احزاب آیت ۴۰،سورہٴ فرقان آیت۱، سورہٴ فصلت آیت ۴۱۔۴۲۔سورہٴ انعام آیت ۱۹ ،سورہٴ سبا ، آیت ۲۸ وغیرہ ۔
    پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور ائمہ علیہم السلام کی بہت سی روایتیں آپ کے خاتم الانبیاء ہونے پر صریحی ور سے دلالت کرتی ہیں لیکن آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے بعد آنے والے زمانوں میں فریبی اور چالباز لوگوں نے نیا پیغمبر بنا کر آپ کی خاتمیت کو مخدوش بنانا چاہا۔ تاکہ اس طرح سے خود ساختہ ادیان جیسے قادیانیت، بابی گری اور بہائیت معاشرہ میں اپنا اثر ورسوخ پیدا کرسکیں۔




    مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا

    [33:40] سورۃ الاحزاب



    Tahir ul Qadri
    محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تمہارے مَردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں لیکن وہ اللہ کے رسول ہیں اور سب انبیاء کے آخر میں (سلسلۂ نبوت ختم کرنے والے) ہیں، اور اللہ ہر چیز کا خوب علم رکھنے والا ہے


    Ahmed Ali
    محمد تم میں سے کسی مرد کے باپ نہیں لیکن وہ الله کے رسول اور سب نبیوں کے خاتمے پر ہیں اور الله ہر بات جانتا ہے


    Ahmed Raza Khan
    محمد تمہارے مردوں میں کسی کے باپ نہیں ہاں اللہ کے رسول ہیں اور سب نبیوں کے پچھلے اور اللہ سب کچھ جانتا ہے،


    Shabbir Ahmed
    نہیں ہیں محمد باپ کسی کے تمہارے مردوں میں سے بلکہ وہ رسول ہیں اللہ کے اور سلسلۂ نبوت کی تکیمل کرنے والے ہیں۔ اور ہے اللہ ہر چیز سے پوری طرح باخبر۔


    Fateh Muhammad Jalandhary
    محمدﷺ تمہارے مردوں میں سے کسی کے والد نہیں ہیں بلکہ اللہ کے پیغمبر اور نبیوں (کی نبوت) کی مہر (یعنی اس کو ختم کردینے والے) ہیں اور اللہ ہر چیز سے واقف ہے


    Mehmood Al Hassan
    محمد باپ نہیں کسی کا تمہارے مردوں میں سے لیکن رسول ہے اللہ کا اور مہر سب نبیوں پر اور ہے اللہ سب چیزوں کو جاننے والا

    =========
    CONAN

  2. #50
    CONAN's Avatar
    CONAN is offline Senior Member+
    Last Online
    9th April 2018 @ 05:20 PM
    Join Date
    02 Oct 2007
    Location
    BRISTOL, ENGLAND
    Posts
    83
    Threads
    17
    Credits
    1,129
    Thanked
    2

    Post 2- قادیانیوں کا شیطان مردود

    Quote Ghazi-e-Islam said: View Post
    Qadyaniyo ka AWARA NABI







    PAGE 2

    جناب غازی صاحب

    آپ نے اوپر سب کچھ پڑھ لیا ہو گا

    1-
    مناظرے انٹرنٹ پر نہیں ہوتے ۔ ان کے لیے کوئی خاص جگہ، وقت، -13
    13بندے دونوں طرف اور رکویسٹ کرنے پر 17 بندوں سے زیادہ نہیں ہو سکتے، اس شہر کی معروف ہستیاں شامل ہوتی ہیں اور اس کے لیے بہت دن بھی لگتے ہیں ایک دن کا کام نہیں ہوتا۔


    2-
    کسی بھی شہر، گاوں اور ملک میں مناظرہ کی ضرورت اس وقت ہوتی ھے جب محسوس کیا جاتا ھے کہ کوئی خطرہ لا حق ھے۔ اور اس مناظرہ میں سامنے والوں کو قرآن اور حدیث سے ہر چیلنج کا جواب دینا ہوتا ھے۔ اور سامنے والا اپنی قوم کے ساتھ قرآن اور حدیث کے مطابق اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لے آتا ھے۔


    3-
    میں آپ کو یو ٹیوب سے مناظرے کے ہزاروں کلپ دکھا سکتا ہوں جو مسلمانوں نے مسلمانوں کے ساتھ کیے ہوئے ہیں اور نتیجہ زیرو 0 نکلے ہوئے ہیں۔ ہر مناظرہ کے آخر میں نوبت لڑائی مار کٹائی تک پہنچتی ھے اور انتظامیہ کو مناظرہ بند کرنا پڑتا ھے۔

    سب دعویٰ کرتے ہیں میں گردن کٹوا لوں گا لیکن آج تک کسی کی گردن کٹتے ہوئے نہیں دیکھی سب اپنی گردنوں کے ساتھ واپس لوٹ جاتے ہیں


    4-
    جناب نبی وہ ہوتا ھے جسے اللہ تعالی نبی بنا کے بھیجتا ھے اور نبی کا لفظ اتنا
    عظیم ھے کے اس سے پہلے یا بعد میں کوئی غلط نام آوارہ کی گنجائش نہیں ھے اور آپ کی لکھی ہوئی تحریر صاف بتا رہی ھے کا کہ آپ نے قادیانیوں کے شیطان کو آوارہ نبی کے روپ میں تسلیم کیا ھے۔ (اللہ معاف کرے نبی ، نبی ہوتا ھے آوارہ شیطان ہوتا ھے


    5-
    جتنی تبلیغ آپ نے قادیانیوں کی کی ھے ان کو کیا ضرورت پڑی کہ وہ آپ کے
    ساتھ الجھیں۔ اون لائن پر فارمز میں شائید ہی 18 سال سے کم عمر کے لڑکے آتے ہوں ہر 18 سال والے مسلمان کو پتہ ھے کہ اس کا دین کیا ھے۔ ہر مسلمان ماں خواہ وہ پاکستان میں ہو یا دنیا کے کسی بھی ملک میں ہو اپنے بچوں کو 2 سال کی عمر سے کچھ باتیں سکھانی شروع کر دیتی ہیں


    ہم کون ہیں ہم مسلمان ہیں
    ہمارا دین کیا ھے ہمارا دین اسلام ھے
    ہمیں کس نے پیدا کیا ہمیں اللہ نے پیدا کیا
    ہمارا کلمہ کیا ھے لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
    ہمارے پیارے پیغمیر کا نام کیا ھے حضرت محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم



    2
    سال کی عمر سے ہر مسلمان ماں ہر روز یہ سبق یاد کرواتی ھے
    اب آپ خود بتائیں کوئی گنجائش باقی نہیں رہتی کہ کوئی ہہک جائے


    اس کے بعد بھی غاذی صاحب آپ کو قادیانیوں سے مناظرہ کرنے کا شوق ھے تو آپ ایک ریوالور اور 50000 لے کے ربوہ میں اکیلے چلے جائیں اور قادیانیوں سے مناظرہ کریں
    ربوہ کا پتہ انٹرنٹ پر دیکھ لیں جب مناظرہ جیت جائیں گے تو آ کے ہم کو بتا دینا میں
    آپ کو ضرور ملوں گا آپ دنیا میں جہاں کہیں بھی ہونگے

    اگر آپ میری باتوں کو ٹھڈے دماغ سے پڑھیں گے تو کسی نتیجہ تک ضرور پہنچیں گے

    اللہ حافظ
    Attached Images Attached Images  

  3. #51
    CDROM is offline Junior Member
    Last Online
    2nd September 2019 @ 02:08 PM
    Join Date
    13 Apr 2009
    Age
    42
    Posts
    11
    Threads
    3
    Credits
    17
    Thanked
    0

    Default

    conan bhai buhatt aala

  4. #52
    Join Date
    17 Jul 2008
    Location
    Khatm-e-Nabuwwat
    Posts
    875
    Threads
    169
    Credits
    955
    Thanked
    33

    Default

    جناب کونین بھائی ہمیں یہ حق اللہ اور اس کے رسول نے دیا ہے کہ ان کے بتائے ہوئے اصولوں کے مطابق یہ فیصلہ کرسکیں کہ کون کافر ہے اور کون مسلمان میں آپ کی ان لبمبی چوڑی فضولیات کا جواب نہیں دوں گا کیونکہ قادیانیوں نے آج کل آپ جیسے لوگوں کی ایک نئی کھیپ تیار کی ہے کہ جن کے منہ سے قادیانیوں کیلئے تو ایک لفظ نہیں نکلتا ہاں مسلمانوں کو دہ درس دےتے پھرتے ہیں کہ قادیانیوں کا خیال رکھو یہ انسان ہیں جہاں تک میرے اس آرٹیکل کا تعلق ہے تو الحمد اللہ یہ آرٹیکل میں ربوہ اور جرمنی دونوں جگہ قادیانیوں کے مراکز بھیج چکا ہوں بلکہ اسی آرٹیکل کے پارٹ ٹو میں تو میں نے اپنا نمبر بھی دے دیا ہے کہ قادیانی اس نمبر پر رابطہ کرستے ہیں جہاں تک مناظرے کی بات ہے تو یقینا آج کے دور میں لوگ حق کیلئے مناظرہ نہیں کرتے اور اکثر ضد ہی پر رہتے ہیں لیکن عزیزم میں خود اس میدان کا شاہسوار ہوں مناظرے سے اور کچھ نہیں تو غیر جانبدار عوام کو حق اور جھوٹ کا پتہ چل جاتا ہے اور جھوٹ کھل کر سامنے آجاتا ہے آج قادیانی انٹرنیٹ اور میڈیاکے ذریعے جکہ جگہ اپنا ارتداد پھیلا رہے ہیں آپ کو کبھی خیال آیا اس بارے میں لیکن آپ کا نزلہ تو ہم پر ہی گرنے کیلئتے ہے کہ تم کیوں مناظرے کرکے ان کا کفر و ارتاد لوگوں کو دکھا کر اس فتنے کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کررہے ہو

    جہاں تک ربوہ کی بت ہے تو الحمد اللہ وہاں تو قادیانیوں کی یہ حالت ہے کہ ہم جب چناب نگر میں مسلم کالونی سے نکلتے ہیں تو دو دو تین تین قادیانی سائے کی طرح پیچھے ہوتے ہیں وہیاں تو ان کی حالت یہ ہے کہ ہم بہشتی مقبرہ قادیانیوں کا یا جامعہ احمدیہ تک ایک منٹ کیلئے چلے جائیں تو پیچھے پولیس مرکز پر آئی ہوئی ہوتیئ ہے مولانا اللہ وسایا صاحب کو بتانے کے آپ کے لڑے وہاں گھوم رہے ہیں ان کو فورا بلائیں جہاں تک ریوالور نکلا کر قایدانیوں کو مارنے کی بات ہے تو یقینا قادیانی زندیق ہیں ان کی سزا صرف موت ہے اور انشاء اللہ اسلامی حکومت کے آنے کے بعد ان کے ساتھ یہی کیا جائے گا
    جہاں تک آپ نے یہ کہا کہ میں نے مرزا کی عقیدت میں ان کا نام کیپیٹل میں لکھا آپ کو شرم آنیچاہئے مجھ پہر اس طرح کا الزام لگانے کی ایک طرف تو آپ کہتے ہیں ک مسلمان کو کافر کا حق کس ن دیا ہے دوسری طرف دوسروں پر اس طرح کا الزام لگانے کی آپ کو شرم نہیں آتی اگر میرے دل میں مرزا کا احترام ہوتا تو کیا میں آج یہاں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت کا کام کرتا جس پر آپ کو قادیانیوں کے دفاع میں اتنی منطقی چلانی پڑتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بہرھال باتیں اور بھی ہیں لیکن ظاہر یہ اس تھریڈ میں نہیں کروں گا کینکہ میں نے اس میں اب مزید پوسٹ کرنی ہیں قادیانیت کا شرمناک چہرہ لوگوں کو دکھانے کیلئے اور میں امید کرتا ہون کہ آپ بھی مزدی فضول پوسٹ کرکے قادیانیوں کیلئے ہلکان نہیں ہوئے جائیں گے کہ اس کا کوئی فائدہ نہیں بقول آپ کے بحث و مباحثہاور مناظرے کاجہاں تک آپ نے یہ کہا کہ میں نے نبی کا لفظ کیوں استعمال کیا تو اسی علمی اصطلاح میں نقض تفصیلی کہا جاتا ہے اور یہ بطور الزام کے ہے کہ قادیانیوں کے نبی کو دیکھ لو۔۔۔۔۔۔۔۔کم سے کم یہااعتراض کرنے سے پہلے اس موضوع پر ایک دوکتابیں پڑھ لیں

  5. #53
    Join Date
    17 Jul 2008
    Location
    Khatm-e-Nabuwwat
    Posts
    875
    Threads
    169
    Credits
    955
    Thanked
    33

    Default

    Quote CDROM said: View Post
    conan bhai buhatt aala

    Cd sahab khush honay ki zaroruat nhe
    qadyni is tarha zaleel hotey rahenagay is forum pr

  6. #54
    Nauheed is offline Member
    Last Online
    16th June 2009 @ 12:51 AM
    Join Date
    08 Feb 2009
    Age
    38
    Posts
    201
    Threads
    3
    Thanked
    0

    Default

    emmm sab posts parhny kay baad mujhay to aisa laga hay Conan pagal khany say bhag kay aya hay

  7. #55
    CONAN's Avatar
    CONAN is offline Senior Member+
    Last Online
    9th April 2018 @ 05:20 PM
    Join Date
    02 Oct 2007
    Location
    BRISTOL, ENGLAND
    Posts
    83
    Threads
    17
    Credits
    1,129
    Thanked
    2

    Question

    Quote Nauheed said: View Post
    emmm sab posts parhny kay baad mujhay to aisa laga hay Conan pagal khany say bhag kay aya hay


    M/S NAUHEED,

    KIYA AP NA IS FORUM KI TERMS AND CONDEATION NAHI PARHIN KIYA HAN

    KIYA AP KA PAS IS FORUM KA SARA RULES TORNA KA CERTIFICATE HA

    KIYA AP KO YAHI SEKHAYA GEYA HA KA DUSRON KA SATH BAD TAMEEZE SA BAT KARIN HA

    KIYA AP MUJA JANTI HAN

    KIYA US PAGAL KHANA MA AP BE HOTI THEEN JAHAN SA MAN BHAG KA AAYA HON, JO AP KO PATA HA

    KIYA MARA INTERNET KA BILL AP DATI HAN

    KIYA MAN NA AP KA KOI ODHAR DANA HA

    M/S NAUHEED KIYA AP NAHI JANTIN KA SHEESHA MA APNA HI CHAHRA NAZAR AATA HA.


    M/S NAUHEED AP APNI ZUBAN KO THEEK SA ISTIMAL KARIN


    AP KA TO ALLAH HI HAFIZ HA

    MAN AP KA LIYA DUA HI KAR SAKTA HON KA ALLAH AP KO NAKEE KI HADAYAT DA OR DOSRON SA BAT KARNA KI TAMEEZ BE SEKHAA

    IS SA ZEYADA MAN AP KA LIYA OR KUCH NAHI KAH SAKTA

    INSAN APNI ZUBAN SA PAHCHANA JATA HA.

  8. #56
    Madni-munna's Avatar
    Madni-munna is offline Senior Member+
    Last Online
    28th August 2011 @ 04:07 AM
    Join Date
    30 Jul 2008
    Posts
    663
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    104

    Default

    JazakAllah Khair Ghazi Bhai

  9. #57
    CONAN's Avatar
    CONAN is offline Senior Member+
    Last Online
    9th April 2018 @ 05:20 PM
    Join Date
    02 Oct 2007
    Location
    BRISTOL, ENGLAND
    Posts
    83
    Threads
    17
    Credits
    1,129
    Thanked
    2

    Default

    Quote Ghazi-e-Islam said: View Post
    جناب کونین بھائی ہمیں یہ حق اللہ اور اس کے رسول نے دیا ہے کہ ان کے بتائے ہوئے اصولوں کے مطابق یہ فیصلہ کرسکیں کہ کون کافر ہے اور کون مسلمان میں آپ کی ان لبمبی چوڑی فضولیات کا جواب نہیں دوں گا کیونکہ قادیانیوں نے آج کل آپ جیسے لوگوں کی ایک نئی کھیپ تیار کی ہے کہ جن کے منہ سے قادیانیوں کیلئے تو ایک لفظ نہیں نکلتا ہاں مسلمانوں کو دہ درس دےتے پھرتے ہیں کہ قادیانیوں کا خیال رکھو یہ انسان ہیں جہاں تک میرے اس آرٹیکل کا تعلق ہے تو الحمد اللہ یہ آرٹیکل میں ربوہ اور جرمنی دونوں جگہ قادیانیوں کے مراکز بھیج چکا ہوں بلکہ اسی آرٹیکل کے پارٹ ٹو میں تو میں نے اپنا نمبر بھی دے دیا ہے کہ قادیانی اس نمبر پر رابطہ کرستے ہیں جہاں تک مناظرے کی بات ہے تو یقینا آج کے دور میں لوگ حق کیلئے مناظرہ نہیں کرتے اور اکثر ضد ہی پر رہتے ہیں لیکن عزیزم میں خود اس میدان کا شاہسوار ہوں مناظرے سے اور کچھ نہیں تو غیر جانبدار عوام کو حق اور جھوٹ کا پتہ چل جاتا ہے اور جھوٹ کھل کر سامنے آجاتا ہے آج قادیانی انٹرنیٹ اور میڈیاکے ذریعے جکہ جگہ اپنا ارتداد پھیلا رہے ہیں آپ کو کبھی خیال آیا اس بارے میں لیکن آپ کا نزلہ تو ہم پر ہی گرنے کیلئتے ہے کہ تم کیوں مناظرے کرکے ان کا کفر و ارتاد لوگوں کو دکھا کر اس فتنے کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کررہے ہو







    جہاں تک ربوہ کی بت ہے تو الحمد اللہ وہاں تو قادیانیوں کی یہ حالت ہے کہ ہم جب چناب نگر میں مسلم کالونی سے نکلتے ہیں تو دو دو تین تین قادیانی سائے کی طرح پیچھے ہوتے ہیں وہیاں تو ان کی حالت یہ ہے کہ ہم بہشتی مقبرہ قادیانیوں کا یا جامعہ احمدیہ تک ایک منٹ کیلئے چلے جائیں تو پیچھے پولیس مرکز پر آئی ہوئی ہوتیئ ہے مولانا اللہ وسایا صاحب کو بتانے کے آپ کے لڑے وہاں گھوم رہے ہیں ان کو فورا بلائیں جہاں تک ریوالور نکلا کر قایدانیوں کو مارنے کی بات ہے تو یقینا قادیانی زندیق ہیں ان کی سزا صرف موت ہے اور انشاء اللہ اسلامی حکومت کے آنے کے بعد ان کے ساتھ یہی کیا جائے گا
    جہاں تک آپ نے یہ کہا کہ میں نے مرزا کی عقیدت میں ان کا نام کیپیٹل میں لکھا آپ کو شرم آنیچاہئے مجھ پہر اس طرح کا الزام لگانے کی ایک طرف تو آپ کہتے ہیں ک مسلمان کو کافر کا حق کس ن دیا ہے دوسری طرف دوسروں پر اس طرح کا الزام لگانے کی آپ کو شرم نہیں آتی اگر میرے دل میں مرزا کا احترام ہوتا تو کیا میں آج یہاں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت کا کام کرتا جس پر آپ کو قادیانیوں کے دفاع میں اتنی منطقی چلانی پڑتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بہرھال باتیں اور بھی ہیں لیکن ظاہر یہ اس تھریڈ میں نہیں کروں گا کینکہ میں نے اس میں اب مزید پوسٹ کرنی ہیں قادیانیت کا شرمناک چہرہ لوگوں کو دکھانے کیلئے اور میں امید کرتا ہون کہ آپ بھی مزدی فضول پوسٹ کرکے قادیانیوں کیلئے ہلکان نہیں ہوئے جائیں گے کہ اس کا کوئی فائدہ نہیں بقول آپ کے بحث و مباحثہاور مناظرے کاجہاں تک آپ نے یہ کہا کہ میں نے نبی کا لفظ کیوں استعمال کیا تو اسی علمی اصطلاح میں نقض تفصیلی کہا جاتا ہے اور یہ بطور الزام کے ہے کہ قادیانیوں کے نبی کو دیکھ لو۔۔۔۔۔۔۔۔کم سے کم یہااعتراض کرنے سے پہلے اس موضوع پر ایک دوکتابیں پڑھ لیں

    جناب برادرم ساجد غازی صاحب

    آپ یہ 50000والے چیلنج کرنے چھوڑ دیں اگر آپ نے اپنے غلطی تسلیم نہیں کرنی

    ایسی باتیں شعبدہ باز کرتے ہیں

    آپ اس قابل نہیں ہیں کہ کسی کی بات کا جواب دے سکیں

    میرا ایک اصول ھے میں سامنے والے کی باتیں کوٹ کرتا ہوں تاکہ ہر پڑھے والے کہ ٹھیک سے سمجھ آ سکے

    یہ باتیں اس فارم میں صدا بہار لگی رہیں گی پوری دنیا میں جو بھی مسلمان گوگل میں کچھ انفارمیشن لینے کے لیے ٹائپ کرے گا تو یہ پوسٹ سامنے ضرور آئیں گی

    جو لوگ ریڑیوں پر پڑی ہوی دو دو روپے کی کتابیں خرید کر عالم بننے کی کوشش کرتے ہیں وہ دوسروں کی باتوں کا جواب نہیں دے سکتے

    آپ قرآن ترجمہ کے ساتھ پڑہیں اور احادیث مبارکہ کا مطالعہ بھی کریں انشااللہ آپ بہت کچھ سیکھو گے

    آپ اگر اس قابل ہوتے تو آپ میری باتوں کا جواب دیتے مگر نہیں آپ اس قابل نہیں ہو اور آپ نے فارمیلیٹی پوری کرنے کے لیے اپنی سٹوری لکھ دی اس سے آپ صرف اپنے دل کو تسلی دے سکتے ہیں

    ایک بار پھر آپ کو یاد کروا دیتا ہوں

    نبی / رسول وہی ہوتا ھے جسے اللہ نبی / رسول بنا کے بھیجتا ھے

    لفظ ھے فلاں نے " نبی ہونے کا جھوٹا دعوی کیا

    یہ لفظ نہیں ھے کہ فلاں نے " جھوٹا نبی ہونے کا دعوی کیا " ( معاذ اللہ )

    آپ نے لکھا ھے قادیانیوں کا آوارہ نبی

    آپ نے قبول کر لیا کہ قادیانیوں کا آوارہ نبی ھے

    اب آپ یہ جان چکے ہیں کہ آپ غلطی پر تھے مگر ماننے کے لیے تیار نہیں

    اس فارم میں ایک ڈاکٹر صاحب ہیں ان کی 20000 کے قریب پوسٹ ہیں آپ ان سے پوچھ لیں کہ میں نے جو لکھا ھے وہ ٹھیک ھے کا غلط

    اگر ڈاکٹر صاحب کہ کہیں کہ میں غلط ہوں تو ڈاکٹر صاحب مجھے اس فارم سے بین کر دیں مجھے خوشی ہو گی

    اس کو چیلنج کہتے ہیں جو آپ نے کیا ھے وہ چیلنج کے نام پر دھبا ھے

    یہ چوٹے چھوٹے بچے آپ میرے سامنے لا کے آپ اپنی عزت کم کر رہے ہیں

    مجھے یہ بچے جتنی گالیاں نکالیں گے مجھے ثواب ہو گا میں کسی کو گالی نہیں نکالتا

    اگر آپ میری باتوں پر عمل کرو گے تو میں بھی آپ کے ساتھ مل کے قادیانی مردودوں سے

    مناظرہ کے لیے آپ کے ساتھ ہوں - نہیں تو میں یہ فارم چھوڑ رہا ہوں کیونکہ میرے سامنے آپ

    زیرو ہو جو صرف بربرانا جانتے ہو اور سٹوریاں لکھنی جانتے ہو علم آپ سے بہت دور ھے

    اللہ حافظ
    Attached Images Attached Images  

  10. #58
    Join Date
    17 Jul 2008
    Location
    Khatm-e-Nabuwwat
    Posts
    875
    Threads
    169
    Credits
    955
    Thanked
    33

    Default

    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    اصل مین انسان جب دلائل جی کنگہار جاتا ہے تو پھر ذاتیات پر اتر آتا ہے یہی حال ان قادیانیوں کا ہے کہ جب دلائل کی بنہیاد پر یہاں قادیانت کے لاشے کو گھسٹتا ہوا دیکھا تو اب ذاتیات پر اتر آئے آپ نے مجھ پر جتنے بھی الزام لگائے اس پر میں صرف اتنا ہی کہوں گا کہ
    لوم الخفاش لا یضر الشمس
    وعواء الکلب لا یظلم البدر
    چونکہ آپ کافی اہل علم ہیں اس لئے ترجمہ کرنے کی ضرورت ہیں سجھ گئے ہونگے آپ نے کہا کہ غازی اس لائق ہی نہیں کہ اس سے بات کیجائے تو یقینا یہ میری شان نہیں کہ آپ جیسے سے بات کرےکہ جن کو اردو عبارات نھی سمھ میں نہیں آتی جیسا کے آگے آئے گا
    چہ نسبت را خاک با عالم
    آپ کا سارا نزلہ اس بات پر ہے کہ چونکہ میں نے قادیان کا آوارہ ببی لکھ دیا ہے لہذا بقول آپ کے میں نے قادیانی کو نبی تسلیم کرلیا ہے نعوذ باللہشرم ۔۔شرم۔۔۔شرم‘
    مجھے فورم کے رولز اجازت نہیں دیتے ورن میں آپ کوکسی اور طریقے سے سمجھاتا اس وقت صرف اتنا کہوں گا کہ آپ کا یہ جاہلانی اعتراض بالکل اسی طرح ہے کہ جیسے کوئی کہے کہ کہ مرزائی مرزا کو نبی مانتے ہیں اور میری طرحایک مسلمان اٹھ کھڑا ہوجائے کہ توبہ کر وہ جھوٹا نبی ہے جھوٹا مدعنی نبوت ہے آپ آپ جیسا کوئی غالہ کھڑے ہوکر یہ شور مچادے کہ دیکھو دیکھو ساجد نے چونکہ نبی کا لفظ استعمال کیا ہے اس لئے اس نے مرزا کو نبی مان لیا
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    ایک اور مثال سے سمجھیں کوئی کہے کہ معبود برحق صرف اللہ تعالی ہے باقی سب معبودانباطلہ ہے اب آپ جیسا کوئی غالہ اٹھتا ہ اور کہتا ہے کہ توبہ توبہ معبود اسم مفعول کا صیغہ جس کے معنی ہیں جس کی عبادت کیجائے اس نے معبودان باطلہ کہا گویا جھوٹے معبودبھی عبادت کے لائق ہیں ان کی عبات کیجائے اس نے ان کی عبادت کا جواز تسلیم کرلیا تو بھلا بتائیں اس بے شرمی اور بے حیائی کا کیا جواب دیا جاسکتا ہے
    آپ نے کہا کہ مجھے گالیاں مت دو تو جناب کسی کے جھوٹ مکر و فریب پہر اس کو جھوٹا فریبی اور مکار کہنا گالی نہیں اس کی صفت ہے

    پھر یہ صاحب دوسروں کو تو ضد اور ہٹ دھرمنی کا طعنہ دیتے ہیں لیکن خود ان کی ضد دیکھئے کہ ایک شخص کہ رہا ہے کہ مرزا جھوٹ میری عبارت کا مطلب یہ تھا لیکن یہ کہتا ہے کہ نہیں نہیں تم غلط کہتے ہ میں صحیحکہہ رہا ہوں تم نے مرزا کو نبی مانا ہے
    ہم الزام ان کو دیتے قصور اپنا نکلا
    جھوٹے مدعیان نبوت کیلئے نبی کا لفظ خود حدیث میں آیا ہے سیکون فی امتی کذابون دجالون کلھم یزعم انہ نبی۔۔۔الخ۔۔۔چونکہ مرزائی مرزا کو نبی مانتے ہیں اس لئ میں نے کہا کہ تھا کہ مرزائیوں کا نبی ایک آواری نبی ہے اس لئے ٹائیٹل میں اس کی نبوت کی نسبت قادیان کی طرف کی گئی ہے۔۔۔افسوس ۔۔افسوس آپ کو اللہ سے ڈر نہیں لگتا مجھ ہر اس قدر جھوٹا الزام لگاتے ہوئے
    الحساب یوم الحساب
    جہاں تک آپ نے ختم نبوت پر ہمارا ساتھ دینے کی بات کی ہے تو برائے مہربانی ہمیں معاف رکیں اب تک جتنا کام قادیانیت پر آپ نے کیا وہ تو سب نے دیکھ لیا ہے آپ جیسے میر جعفر اس مبارک کام سے دور ہی رہیں تو بہتر ہے۔۔۔۔
    نیز آپ کا یہ کہنا کہ فلاں بات کو مانوں تب ساتھ دوں گا معلوم ہوتا کہ ساتھ دینا اللہ کیلئے نہیں محض نفس کی خواہش کیلئے ہے افسوس۔۔۔۔
    جہاں تک آپ نے کہا کہ مجے عالم بننے کا شوق ہے تو پہلے ت یہ بتائیں کہ یہ میں نے کہاں کہا۔۔۔لعنۃ اللہعلی الکاذبین ہاں قادینیوں کو سمجھنے کیلئے اور ان کا مفر و فریب آشکارا کرنے کیلئے عالم ہونا ضروری نہین اب اس آرٹیکل کو دیکھ لیں اس میں نہ تو قرآن کی آیات ہے نہ احادیث مگر پبھر بھی ذرا کسی قادیانی کو دکھادیں تو انشاء اللہ ہوش اڑجائیں آپ کی مثال سب کے سامنے ہے کہ آرٹیکل کا تو کوئی جواب بن نہ پڑا ہاں لکھنے والے پر جھوٹے الزام لگا کر اس کو متنازعہ بنا دیا جائے جناب الحمد اللہ مسلمانوں کی کوشش سے آج قادیانیت خود گالی بن چکی ہے کیوں ان کی حمایت کرکے دنیا و آخرت میں رسوا ہونا چاہتے ہو۔۔۔جہاں تک میرا قادیانیت پر مطالعہ کی بات ہے تو آپ یہاں میری پوسٹ پڑھ لیضًں جس میں باقاعدہ سکین حوالے دئے گئے ہیں انشاء اللہ اندازہ ہوجائے گا اعر اگر لائیو اندازہ لگانا ہے تو ایک اور آسان طریقہ ہے کہ آپ ک تو قادیانیوں سے بہت تعلقات ہونگے ایسا کریں کسی قادیانی سے ہمارا مناظّرہ طے کروادیں میرا تعلق یہاں کراچی سے ہے مناطرہ وغیرہ کے تمام انتظامات ہم خود کرلیں گے انشاء اللہ معلوم ہوجائے گاکہ ہکون کتنے پانی میں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جہاں تک آپ نے یہ کہا کہ میں دوبارہ پوسٹ نہیں کروں گا تو یہ آپ نے عقلمندی والی بات کی ہے شکریہ لیکن اگر پھر بھی اپ کا علم جوش مار رہا ہو جواب کیلئے توع پلیز اس تھریڈ کو خراب مت کریں بلکہ ایکاور تھریڈ اسی سیکشن میں بنائیں اور وہاں سن سب باتوں کو کوٹ کریں انشاءاللہ تفصیلی بات ہوگی آپ جیسے قادیانی نوازوں سے میری بات پہلی بار نہیں ہورہی ہے یہ میرا روز کا معمول ہے

  11. #59
    Join Date
    17 Jul 2008
    Location
    Khatm-e-Nabuwwat
    Posts
    875
    Threads
    169
    Credits
    955
    Thanked
    33

    Default

    ایک اور گھٹیا الزام

    اس شخص نے مجھ پر یہ الزام بھی لگایے کہ میں نے کہیا کہ اللہ کو قیامت کاعلم نہیں افسوس آپ کو لاتقربو الصلوۃپر وقف کرتے ہوئے حیاء نہیں آتی آپ کے مکر و فریب کیلئے تو اتنی ہی بات کافی ہے کہ یہ آرٹیکل میں نے لکھا ہی اس لئے تھا کہ قیامت کا علم صرف اللہ تعالی کو ہے اور کسی کو نہیں جبکہ آپ جیسے دین سے دور چند لوگوں کا کہنا تھا کہ صرف اللہ تعالی کو نہیں بلکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی ہے جس پر مین جے کہا تھا کہ اگر صرف اللہ تعالی کو نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ جملہ ہی منفی ہے لیکن اس شخص کی جہالت دیکھیں کہ کس طرح سیاق و سباق سے ہٹ کر ایک عبارت اٹھاتا ہے اور وہ بھی اردو کی اور اس منفی جملے کو مثبت میں سمجھ کر الزام لگاتا ہے کہ میں نے کہ کہ اس کا علم صرف اللہ کے پاس ہے ۔۔۔۔۔شرم ۔۔۔۔۔شرم۔۔۔۔۔شرم

    میرا تو ایمان ہے کہ جو اللہ کیلئے کہے کہ اس کو کسی چیز کا بھی علم نہیں ت وہ کافر ہے لیکن آآپ کو یہ جھوٹ بولتے ہوئے ذرا خوف خدا نہ آیا

    جہاں تک پچاس ہزار کی بات ہے تو اس کا جواب بھی میں نے وہی دیا تھا کہ آپ اس کا جواب کب دیں گے یا جو پچاس ہزار مین نے دئے ہیں اس کو خرچ کرلوں ۔۔۔۔اور الحمد اللہ فقیروں غریبوں کی اپنی حیثیت کے مطابق امداد چلتی ہے آپ لوگوں کی طرحنہیں کہ جناحاور سیول کی ایمرجنسی وارڈ کے باہر کھڑے ہوکر غربت کا ناجائز فائدہ اٹھاکر ان کو ایمان کا سودا کرکے ان کو قادیانی بنایا جائے

    جہاں تک چیلنج کی بات ہے تو ہمیں خود بھی یہ صحیح نہیں لگتا لیکن اس پر ہمیں فریق مخالف نے ہی مجبور کیا تھاکہ باربار دلائل دینے پر بھی جب وہ نہیں مانا تو پھر اس کو ان کی اوقات یاد دلانے کیلئے کہ شائد وہ اس چیلنج سے عاجز آنے کے بعد ہی حق کو قبول کرلیں یہ کہا گیا تھا میں امید کرتا ہوں کہ آپ دوبارہ اس قسم کی آوٹ آف ٹاپک باتیں یہاں کرکے اس تھریڈ کو خراب نہیں کریں گے اگر کری ہے تو اس کا سب سے بہترین طرقیہ یہی ہےکہ آپ ایک نئی تھریڈ بنائیں اور وہاں یہ تمام باتیں تفصیل سے ہونگی لیکن آپہ نے خود کہا کہ مناظروں سے فائدہ کچھ بھی نہیں ہوتا سوائے لڑائی جھگڑے کے امید کرتا ہوں کہ آپ خود اپنے بیان کردہ اصول کو نہیں توڑیں گ اور فضول دوباری ریپلے کرکے میرا قیمتی وقت برباد نہیں کریں جتنی دیر مجھے آپ کو جواب دینے میں لگی اتنی دیر میں میں کئی فورمز پر قادیانیوں پر مختلف آرٹیکلز سینڈ کرسکتا تھا لیکن نہیں کرپایا اور یہی آپ کا مقصد بھی ہے

  12. #60
    Nauheed is offline Member
    Last Online
    16th June 2009 @ 12:51 AM
    Join Date
    08 Feb 2009
    Age
    38
    Posts
    201
    Threads
    3
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    Quote Nauheed said: View Post
    emmm sab posts parhny kay baad mujhay to aisa laga hay Conan pagal khany say bhag kay aya hay
    lol

Page 5 of 12 FirstFirst ... 2345678 ... LastLast

Similar Threads

  1. Ankhon ki Gali main Ik awara sa ansoo
    By sajjad80 in forum Design Poetry
    Replies: 9
    Last Post: 28th November 2018, 09:16 PM
  2. Qadyan Ka Awara Nabi Part-02
    By -Malang- in forum Khatm-e-Nabuwat
    Replies: 4
    Last Post: 11th May 2015, 05:03 PM
  3. awara larka
    By awara larka in forum Introduction
    Replies: 10
    Last Post: 14th August 2013, 02:28 PM
  4. qadyaan ka awara nabi(orignal page scans)
    By i love sahabah in forum Khatm-e-Nabuwat
    Replies: 4
    Last Post: 19th December 2008, 10:48 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •