reserved..
Tanveer Hassan :حضرت رابعہ بصری رحمتہ اللہ علیہ
zulfeqar : حضرت حارثہ رضی اللہ تعالی عنہ
Sayyid Ather :لوٹا دو مجھے ۔ مرحومہ والدہ کی یاد میں
Asia Zohaib: بلاعنوان
Waqee Haider : اسے مت پڑھیں
Tauseef Gilani:ہم نے کار خریدی
reserved..
[CENTER][COLOR="Purple"][SIZE="4"][COLOR="Red"]Exams[/COLOR] Are [COLOR="DarkOrchid"]Finished[/COLOR][/SIZE] [/COLOR][SIZE="5"][COLOR="Magenta"]Now I [COLOR="DimGray"]Am [/COLOR][COLOR="DarkOrange"]Back[/COLOR]...[/COLOR][/SIZE]
:yahoo:[/CENTER]
Hatssss ooofffffff.
I am Agree with Above Comment Isko Magazine Ko To Market Mein Hona Chahiye MashaALLAH.
Allah Bada Hy
Reserved
MohabBat mai YoUn Zabardasti achi nahi h0ti,,,
Jab Uska DiL chahe tab meri h0 jayE
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ سب میرے بہن اور بھائیوں کے ریپلائے حوصلہ افزائی کا بہت بہت بہت بہت شکریہ
آپ کے یہ ریپلائے سمجھ لیجئے میگزین ٹیم کے لئے کسی شاباش اور ٹانک سے کم نہیں
جس کے بعد یقین مانیے کہ ہماری محنت وصول ہوجاتی ہے تنقید ہو یا تعریف ہر طرح سے
کیونکہ یہ میگزین آپ ہی لوگوں کے لئے ہر ماہ لایا جاتا ہے اور اس وقت دل بہت خوش ہوتا
ہے اور اللہ تبارک تعالی کا ڈھیروں ڈھیر شکر ادا کرتے ہیں جب آپ سب ہماری محنت کو
وصول کرادیتے ہیں اپنے پیارے پیارے ریپلائے اور حوصلہ افزا ریمارکس اور انتہائی
بامقصد تنقید کرکے جس سے ہم سیکھتے اںور آگے کے لئے پلاننگ کرتے ہیں آپ سب کا
پوری میگزین ٹیم کی جانب سے بہت بہت بہت بہت بہت شکریہ جزاک اللہ خیرا
bohot khoobsurat ..
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ ۔۔ آئی ٹی دنیا میگزین کے سلسلے کا ایک اور شمارہ آج ہمارے سامنے ہے ۔ بلاشبہ یہ آپ تمام ممبرز کا خلوص ہے رائٹرز کی محنت ہے کہ اتنا بہترین سلسلہ جاری ہے۔
تمام رائٹرز کی بہترین تحاریر پڑھنے کو ملیں ۔ اللہ پاک آپ سب کو جزائے خیر سے نوازے۔۔ آمین
میگزین ٹیم کی جانب سے تمام رائٹرزکا تہہ دل سے شکریہ اور جن دوستوں کی تحاریر شامل نہ ہوسکیں امید ہے وہ دل چھوٹا نہیں کریں گے اور اس سلسلے کے ساتھ جڑے رہیں گے۔
رائیڈر بھائی سے ایک سوال کہ پروفیسر صاحب نے جو کار خریدی تھی وہ آپ نے ستر سال کی عمر میں جب بیچی تھی تب کیسی چل رہی تھی؟ کیونکہ میں تو صرف تیس سال کا ہوں مجھے مکمل بات کا علم نہیں
آج کل بہت سی میگزین شائع ہوتی ہیں۔یہ سب اپنی اپنی جگہ مختلف حیثیتوں سے اہم تو ہیں لیکن ان میں سے کوئی بھی جدید دور کا مکمل احاطہ نہیں کرتی یوں پڑھنے والے میں تشنگی باقی رہ جاتی ہے۔ اب خداوندِ کریم کے فضل و کرم سے وہ وقت آیا ہے جب پاکستان کی نو خیز نسل کو آئی ٹی جیسے اہم شعبہ سے بہرہ ور ہونے کا موقع ملا ہے ۔ مگر امتیاز اور بلند مرتبہ اس وقت حاصل ہوتا ہے ٗ جب پڑھنے والے کو مستند اور منظم معلومات حاصل ہوںٗ لہذا اس اہم مقصد کے حصول کے لئے رسالہ میں ہر موضوع پر وسیع معلومات اور مباحث کا اضافہ کیا گیا ہے جو کہ آپ کے سامنے ہے۔
عام طور پر رسالہ کی تصنیف بظاہر کوئی تخلیقی کام نہیں۔ لیکن اسکی حقیقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ایسے رسالہ کی تصنیف میں زبان و بیان سے لےکر موضوعات اور مواد تک کے تمام مراحل میں کئی عوامل کو سامنے رکھنا پڑتا ہے۔لکھنے والے کے الفاظ کے انتخاب اور جملوں کی ساخت پر خاص توجہ دینا ہوتی ہے۔رسالہ آئی ٹی دنیا ان تمام عوامل کو مدنظر رکھ کے تحریر کی گئی ہے۔
Bookmarks