Tanveer Hassan :حضرت رابعہ بصری رحمتہ اللہ علیہ
zulfeqar : حضرت حارثہ رضی اللہ تعالی عنہ
Sayyid Ather :لوٹا دو مجھے ۔ مرحومہ والدہ کی یاد میں
Asia Zohaib: بلاعنوان
Waqee Haider : اسے مت پڑھیں
Tauseef Gilani:ہم نے کار خریدی
و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
ارے نہیں برادر، یہ تو بس لوگوں کو ڈرانے کے لیے رکھا ہوا ہے
اصل چیز تو وہ ہے جو سگنیچر میں اس تصویر سے اوپر اُلٹے حروف تہجی میں لکھی ہوئی ہے
انشا اللہ تعالیٰ کوشش کروں گا کہ اس دفعہ کچھ نہ کچھ لکھ کر بھیج ہی دوں
بہت بہت شکریہ
آج میں نے بھی ووٹ کر دیا ہے ۔
ضیاءالرحمٰن صاحب نے پی ایم کے ساتھ ساتھ وی ایم بھی بند اب کوئی ان کو اطلاع دے تو کس طرح دے ؟؟؟
بہت شکریہ آپ کی وضاحت کا
محترم جب بھی وزٹ فرمائیں گے آپ کی وضاحت پڑھ لیں گے
وہ
یقیناً پیج نمبر 40 کے آگے کے پیجیز پڑھ رہے ہونگے
یہ بھی اُن کی محبت ہے بھائی
Bookmarks